01
The questionSawaal
اصل سوالاذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
02
The responseAl-Jawab
اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟
سوال : قرآن شریف پڑھتے وقت اذان ہو رہی ہے تو رک جانا چاہیے یا نہیں اور اگر رکنے کی جگہ نہیں آئی تو کیا ٹھہر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ جہاں تک آپ نے تلاوت کر لے وہی پر فورا چپ ہوجائیں، جب اذان پوری ہوجائے تو دعا پڑھنے کے بعد اپنی تلاوت شروع کر دیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.