Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1058
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.3K Views
اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
سوال :اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونا یا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لا کر اپنے ملک میں بیچنا شرع کے نزدیک کیسا ہے ؟ جب کہ ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے ۔ بینوا توجروا ۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ جس صورت میں سونا چاندی اور گھڑی وغیرہ دوسرے ملک سے لا کر اپنے ملک میں فروخت کرنا ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے اس سے ازروئے شرع ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے ۔ اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں الصورالمباحۃ مایکون جرما فی القانون ففی اقتحامہ تعریض النفس للاذى والا ذلال وھو لا یجوز فیجب التحرزعن مثلہ – (فتاوی رضویہ جلد ہفتم ص ١١٥) کتبـــــــــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Kutubahu & Verified by:

اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
سوال :اسمنگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونا یا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لا کر اپنے ملک میں بیچنا شرع کے نزدیک کیسا ہے ؟ جب کہ ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے ۔ بینوا توجروا ۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ جس صورت میں سونا چاندی اور گھڑی وغیرہ دوسرے ملک سے لا کر اپنے ملک میں فروخت کرنا ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے اس سے ازروئے شرع ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے ۔ اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں الصورالمباحۃ مایکون جرما فی القانون ففی اقتحامہ تعریض النفس للاذى والا ذلال وھو لا یجوز فیجب التحرزعن مثلہ - (فتاوی رضویہ جلد ہفتم ص ١١٥) کتبـــــــــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...