Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #80 Verified Hanafi Fiqh 10.5K Views

اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے

Font:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے

سارے عالم میں نبی کی ذات President ہے اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے کنگ (King) ہے وہ اہلِ دل کا دو جہاں میں دوستو! سرورِ عالم کے در کا جو کوئی Servant ہے یا رسول اللہ کا نعرہ لگاؤ جھوم کر ہے عقیدہ یہ میرا آقا یہاں Present ہے گیت گاتے ہیں شہِ کون ومکاں کا ہر جگہ عاشقوں سے ان کے روشن سارا Continent ہے نور کی برسات ہوتی ہے وہاں چاروں پہر سرورِ کونین کا دربار Excellent ہے ہے علاج اس کا یہی طیبہ نگر لے کر چلو دل شہِ کون ومکاں کے عشق کا Patient ہے تھام لو دامن نبی کا چاہتے ہو گر نجات ورنہ محشر میں تمھارا ہونا Accident ہے کاش مل جائے سند اس کو شہِ کونین سے آقا فرما دیں کہ سرورؔ آپ کا Servant ہے از : مولانا عبداللہ سرور اعظمی استاد جامعہ حرا مہاپولی

Kutubahu & Verified by:

<h2 style="text-align: center;">اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے</h2> سارے عالم میں نبی کی ذات President ہے اس لیے ان سے تعلق دل کا Permanent ہے کنگ (King) ہے وہ اہلِ دل کا دو جہاں میں دوستو! سرورِ عالم کے در کا جو کوئی Servant ہے یا رسول اللہ کا نعرہ لگاؤ جھوم کر ہے عقیدہ یہ میرا آقا یہاں Present ہے گیت گاتے ہیں شہِ کون ومکاں کا ہر جگہ عاشقوں سے ان کے روشن سارا Continent ہے نور کی برسات ہوتی ہے وہاں چاروں پہر سرورِ کونین کا دربار Excellent ہے ہے علاج اس کا یہی طیبہ نگر لے کر چلو دل شہِ کون ومکاں کے عشق کا Patient ہے تھام لو دامن نبی کا چاہتے ہو گر نجات ورنہ محشر میں تمھارا ہونا Accident ہے کاش مل جائے سند اس کو شہِ کونین سے آقا فرما دیں کہ سرورؔ آپ کا Servant ہے <em><strong>از : مولانا عبداللہ سرور اعظمی استاد جامعہ حرا مہاپولی</strong></em>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas: