Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1115 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.7K Views

الکوحل آمیز دوا یا سینٹ کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھی تو ہوئی یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

الکوحل آمیز دوا یا سینٹ کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھی تو ہوئی یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

الکوحل آمیز دوا یا سینٹ کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھی تو ہوئی یا نہیں؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں انگریزی اسپرٹ الکوحل آمیز دوا کی شیشی یا سینٹ کی شیشی جیب میں ہے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز ہوئی یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اسپرٹ کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھی تو نماز نہ ہوئی. الکوحل ملی انگریزی دواؤں کے استعمال کی اب بوجہ عموم بلوی ودفع حرج اجازت ہے اس لئے اس کی شیشی کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں. البتہ سینٹ کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھی تو نماز نہ ہوئی جبکہ اس میں اسپرٹ ملنا متحقق ہو کہ سینٹ لگانے کی حاجت نہیں اور نہ ہی اس میں عموم بلویٰ. رد المحتار میں ہے لو حمل قارورۃ مضمومۃ فیھا بول فلا تجوز صلاتہ لانہ فی غیر معدنہ کما فی البحر عن المحیط ١ھ. (صفحہ ٤٠٣ جلد ١) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــہ : غلام نبی نظامی علیمی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...