Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1257
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.2K Views
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہےکہ امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں اسکا جواب عنایت فرمادیں بہت مہربانی ہوگی ۔ وعليكم السلام ورحمة الله تعالی وبركاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ بے شک امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے جیسا کہ “البیان فی مذھب الامام الشافعی” میں ہے: “قال الشافعي في “الام” (۹۰/١) ويرفع يديه في كل فريضة ونافلة” اھ (ج :۲ ص: ١٧٤ کتاب الصلاۃ) یعنی امام شافعی نے اپنی کتاب “الام” میں تحریر فرمایا ہے کہ نمازی ہر فرض ونفل نماز میں رفع یدین کرےگا. کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادری میرانی فیضی خادم میرانی دارالافتاء
Kutubahu & Verified by:

امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہےکہ امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں اسکا جواب عنایت فرمادیں بہت مہربانی ہوگی ۔ وعليكم السلام ورحمة الله تعالی وبركاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ بے شک امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے جیسا کہ "البیان فی مذھب الامام الشافعی" میں ہے: "قال الشافعي في "الام" (۹۰/١) ويرفع يديه في كل فريضة ونافلة" اھ (ج :۲ ص: ١٧٤ کتاب الصلاۃ) یعنی امام شافعی نے اپنی کتاب "الام" میں تحریر فرمایا ہے کہ نمازی ہر فرض ونفل نماز میں رفع یدین کرےگا. کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادری میرانی فیضی خادم میرانی دارالافتاء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...