Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #782
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6K Views
اپنی بیوی کو بیٹا کہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
اپنی بیوی کو بیٹا کہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
اپنی بیوی کو بیٹا کہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال : زید نے اپنی بیوی کو محبت میں بیٹا کہ دیا ۔ بیوی کہتی ہے کہ میں اب آپ کی بیوی نہ رہی ، تو کیا یہ لفظ بول دینے سے طلاق پڑگئی یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایسا پیار و محبت میں بھی نہیں کہنا چاہیے ، لیکن بھولے سے یا قصدا اگر کسی نے اپنی بیوی کو ” بیٹا” کہ دیا تو نکاح پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ خیال رکھیں ، ایسا لفظ نہیں بولنا چاہیے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب ۔ کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Kutubahu & Verified by:

اپنی بیوی کو بیٹا کہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال : زید نے اپنی بیوی کو محبت میں بیٹا کہ دیا ۔ بیوی کہتی ہے کہ میں اب آپ کی بیوی نہ رہی ، تو کیا یہ لفظ بول دینے سے طلاق پڑگئی یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایسا پیار و محبت میں بھی نہیں کہنا چاہیے ، لیکن بھولے سے یا قصدا اگر کسی نے اپنی بیوی کو " بیٹا" کہ دیا تو نکاح پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ خیال رکھیں ، ایسا لفظ نہیں بولنا چاہیے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب ۔ کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...