Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1033
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.4K Views
اپنے حقیقی چچا کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں؟ اگر اس نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہو تو ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
اپنے حقیقی چچا کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں؟ اگر اس نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہو تو ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
اپنے حقیقی چچا کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں؟ اگر اس نے اپنی دادی کا دودھ پیا ہو تو ؟
سوال : زید نے تقریبا ایک سال کی عمر میں اپنی دادی کا دودھ پیا تو زید کا نکاح اپنے حقیقی چچا کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ صورت مستفسرہ میں زید کا اس لڑکے سے نکاح کرنا ناجائز اور حرام ہے اس لئے کہ دودھ پینے والے پر رضاعی ماں کے نسبی اور رضاعی اصول و فروع سب حرام ہوجاتے ہیں. فتاوی عالمگیری جلد اول مطبوعہ مصر صفحہ 321 میں ہے یحرم علی الرضیع ابواہ من الرضاع و اصولھما وفروعھما من النسب والرضاع جمیعا. لہذا اگر زید کا اس لڑکی سے نکاح کرنے کا ارادہ ہو تو اسے روکا جائے اور اگر ہو چکا ہو تو اس نکاح کے حرام ہونے کا اعلان کیا جائے. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 718 کتاب الرضاع
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...