Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #702
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7K Views
ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــ وہ تیمم کرکے فوراً نماز پڑھے اور پھر غسل کرنے کے بعد اس نماز دہرا لیے – فتاویٰ رضویہ جلد اول میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے یہی موقف اختیار کیا ہے ۔ کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Kutubahu & Verified by:
ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟ <span style="color: #ff0000;"><strong>الجوابــــــــــــــــــــ</strong></span> وہ تیمم کرکے فوراً نماز پڑھے اور پھر غسل کرنے کے بعد اس نماز دہرا لیے - فتاویٰ رضویہ جلد اول میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے یہی موقف اختیار کیا ہے ۔ <span style="color: #339966;"><strong>کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور </strong></span>
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...