Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #738
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.1K Views
ایک ملک میں روزہ پوراکرکے گھر پہنچا تو رمضان کا مہینہ باقی تھا اب کیا کرے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ایک ملک میں روزہ پوراکرکے گھر پہنچا تو رمضان کا مہینہ باقی تھا اب کیا کرے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ایک ملک میں روزہ پوراکرکے گھر پہنچا تو رمضان کا مہینہ باقی تھا اب کیا کرے ؟
سوال : سعودیہ میں ملازمت کرنے والے وہاں روزے پورے کرکے عید کرنے اپنے وطن چلے آتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہاں کے لوگ تیسواں روزہ رکھتے ہیں اور سعودیہ سے آنے والا تیس روزے پورے کر چکا ہوتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ وہ بھی لوگوں کے ساتھ تیسواں روزہ رکھے ۔ قرآن حکیم میں مطلقا یہ حکم دیا گیا ” فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ ” تم میں سے جو رمضان کا مہینہ پائے وہ روزہ رکھے ۔ اور سعودیہ سے آنے والے نے یقینا یہاں رمضان کا مہینہ پایا ،لہذا اس پر تیسواں روزہ رکھنا فرض ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

ایک ملک میں روزہ پوراکرکے گھر پہنچا تو رمضان کا مہینہ باقی تھا اب کیا کرے ؟
سوال : سعودیہ میں ملازمت کرنے والے وہاں روزے پورے کرکے عید کرنے اپنے وطن چلے آتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہاں کے لوگ تیسواں روزہ رکھتے ہیں اور سعودیہ سے آنے والا تیس روزے پورے کر چکا ہوتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ وہ بھی لوگوں کے ساتھ تیسواں روزہ رکھے ۔ قرآن حکیم میں مطلقا یہ حکم دیا گیا '' فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ '' تم میں سے جو رمضان کا مہینہ پائے وہ روزہ رکھے ۔ اور سعودیہ سے آنے والے نے یقینا یہاں رمضان کا مہینہ پایا ،لہذا اس پر تیسواں روزہ رکھنا فرض ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...