Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #762 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.8K Views

بال جھلس دینے کے بعد بکری کا پایا چمڑے کے ساتھ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

بال جھلس دینے کے بعد بکری کا پایا چمڑے کے ساتھ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

بال جھلس دینے کے بعد بکری کا پایا چمڑے کے ساتھ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــ جائز ہے ۔ حلال جانور جب ذبح ہو گیا اور اس کا خون بہا دیا گیا تو اس کا پورا بدن پاک ہوگیا یعنی اس کا گوشت بھی پاک ہو گیا اور کھال بھی پاک ہو گئی، اب خبیث چیزوں مثلاً آلہ تناسل، مثانہ وغیرہ کے علاوہ باقی گوشت پوست حلال ہے، لہذا گوڑی کو بال جھلس دینے کے بعد کھانا جائز و درست ہے اس میں کوئی کراہت وقباحت نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...