Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1213 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.3K Views

بھائی کے سالے کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

بھائی کے سالے کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

بھائی کے سالے کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید و بکر دونوں سگے بھائی ہیں تو کیا زید بکر کے سالے کی لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ صورت مسئولہ میں زید کا بکر کے سالے کی لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے ۔ اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں کیونکہ وہ زید کے لئے محارم سے نہیں بشرطیکہ اور کوئی وجہ مانع شرعی نہ ہو. ارشاد باری تعالیٰ ہے ” واحل لکم ما وراء ذلکم ان تبتغوا باموالکم ” یعنی ان کے سوا جو ہیں وہ تم پر حلال کہ اپنے مالوں کے عوض تلاش کرو. (پارہ 5 سورہ نساء آیت نمبر 24) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد نیاز برکاتی مصباحی امجدی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

بھائی کے سالے کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید و بکر دونوں سگے بھائی ہیں تو کیا زید بکر کے سالے کی لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ صورت مسئولہ میں زید کا بکر کے سالے کی لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے ۔ اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں کیونکہ وہ زید کے لئے محارم سے نہیں بشرطیکہ اور کوئی وجہ مانع شرعی نہ ہو. ارشاد باری تعالیٰ ہے " واحل لکم ما وراء ذلکم ان تبتغوا باموالکم '' یعنی ان کے سوا جو ہیں وہ تم پر حلال کہ اپنے مالوں کے عوض تلاش کرو. (پارہ 5 سورہ نساء آیت نمبر 24) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد نیاز برکاتی مصباحی امجدی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...