Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1619
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.8K Views
بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟ سائل عبد الرحمن عطاری *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب* (مذکورہ صورت میں عورت کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کا چہرہ بھی دیکھ سکتا ہے اور اسے کندھا بھی دے سکتا ہے، فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں ، سارےمسلمان کسی کی بیوی کے جنازےکوکندھالگائیں مگراس کاشوہرکندھانہ لگائے یہ حکم کیسے ہو سکتا ہے، مسئلہ تو یہ ہےکہ موت کے بعد شوہر اپنی بیوی کے جسم کو بلاحائل ہاتھ نہیں لگا سکتا ، مگرعوام نےیہ بنالیاکہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کوکندھانہیں لگاسکتا: *(فتاویٰ فقیہ ملت جلد1صفحہ255-کتاب الجنائز*) (صدر الشریعہ بدرالطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ درمختارکےحوالہ سے تحریر فرماتے ہیں ، عورت مر جائے تو شوہر نہ اسے نہلا سڪتا ہے نہ چھو سڪتا ہے اور دیڪھنے ڪی ممانعت نہیں : عـــــوام میـــــں جــــو یہ مشہور ہے ڪہ شوہر عورت کے جنازہ ڪو نہ کندھا دے سڪتا ہے نہ قبر میں اتار سڪتا ہے نہ مونھ دیڪھ سڪتا ہے، یہ محض غلط ہے صرف نہلانے اور اسکے بدن ڪو بلاحائل ہاتھ لگانے کی ممانعت ہے: مذکورہ عبارات سے یہ مسئلہ واضح ہوگیاکہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کاچہرہ بھی دیکھ سکتا ہے، جنازےکوکندھا بھی دےسکتاہے، اورقبرمیں بھی اتار سکتاہے،البتہ بلاحائل چھونے،اورغسل دینے کی اجازت نہیں ہے: *(الدرالمختارڪتاب الصلاة باب صلاة الجنازة جلد3صفحہ105*) *(بہار شریعت حصہ4صفحہ813-مکتبۃ المدینہ کراچی*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:
<h2>بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟</h2> السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر چہرہ دیکھ سکتا ہے اور جنازے کو کندھا دیناپڑے تووہ دےسکتاہے؟ سائل عبد الرحمن عطاری *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* <strong>الجـــــوابــــــــــــ" بعون الملک الوھّاب*</strong> (مذکورہ صورت میں عورت کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کا چہرہ بھی دیکھ سکتا ہے اور اسے کندھا بھی دے سکتا ہے، فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں ، سارےمسلمان کسی کی بیوی کے جنازےکوکندھالگائیں مگراس کاشوہرکندھانہ لگائے یہ حکم کیسے ہو سکتا ہے، مسئلہ تو یہ ہےکہ موت کے بعد شوہر اپنی بیوی کے جسم کو بلاحائل ہاتھ نہیں لگا سکتا ، مگرعوام نےیہ بنالیاکہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کوکندھانہیں لگاسکتا: *(فتاویٰ فقیہ ملت جلد1صفحہ255-کتاب الجنائز*) (صدر الشریعہ بدرالطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ درمختارکےحوالہ سے تحریر فرماتے ہیں ، عورت مر جائے تو شوہر نہ اسے نہلا سڪتا ہے نہ چھو سڪتا ہے اور دیڪھنے ڪی ممانعت نہیں : عـــــوام میـــــں جــــو یہ مشہور ہے ڪہ شوہر عورت کے جنازہ ڪو نہ کندھا دے سڪتا ہے نہ قبر میں اتار سڪتا ہے نہ مونھ دیڪھ سڪتا ہے، یہ محض غلط ہے صرف نہلانے اور اسکے بدن ڪو بلاحائل ہاتھ لگانے کی ممانعت ہے: مذکورہ عبارات سے یہ مسئلہ واضح ہوگیاکہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کاچہرہ بھی دیکھ سکتا ہے، جنازےکوکندھا بھی دےسکتاہے، اورقبرمیں بھی اتار سکتاہے،البتہ بلاحائل چھونے،اورغسل دینے کی اجازت نہیں ہے: *(الدرالمختارڪتاب الصلاة باب صلاة الجنازة جلد3صفحہ105*) *(بہار شریعت حصہ4صفحہ813-مکتبۃ المدینہ کراچی*) *واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ* کتبــــــــــــــــــــــہ :ابورضا محمدعمران عطاری مدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...