Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1176
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.9K Views
بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
سوال : بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟ رمضان شریف میں عام طور سے دیکھنے میں آتا ہے کہ بہت سے لوگ بعد افطار بیڑی سگریٹ پیتے رہتے ہیں پھر ویسے ہی جاکر نماز میں شامل ہو جاتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ بینوا و توجروا. الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بیڑی سگریٹ پی کر فوراً مسجد میں جانا حرام اور نماز مکروہ ہے. وجہ یہ ہے کہ ان کی بدبو منہ میں باقی رہتی ہے اور منہ میں بدبو ہونے کی حالت میں نماز مکروہ اور مسجد میں جانا حرام ہے. مسلم شریف صفحہ 209 جلد 1 میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ” من اكل من هذه الشجرۃ المنتنۃ فلا يقربن مسجدنا فان الملائكه تتاذى مما يتاذى منه الانس ١ھ. در مختار میں ہے ” ويكره فيه اکل نحو ثوم ١ھ. رد المحتار میں ہے ” ای کبصل ونحوه مما له رائحۃ كريهۃ، للحديث الصحيح في النهي عن قربان اكل الثوم والبصل المسجد. قال الامام العينی في شرحه على صحيح البخاري قلت : علۃ النھی اذی الملائكه واذی المسلمين ويلحق بما نص في الحديث كل ما له رائحۃ كريهۃ ماكولا او غيره. ١ھ ملخصا. (رد المحتار جلد اول صفحہ ٦٦١) ایسا ہی فتاویٰ رضویہ صفحہ 446 جلد 3 میں بھی ہے. جو لوگ بیڑی سگریٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں ان پر لازم ہے کہ پہلے مسواک وغیرہ سے منہ کو خوب اچھی طرح صاف کر لیں جب بدبو بالکل زائل ہو جائے تو مسجد میں جائیں. اس کے جانچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ اپنے منہ کے قریب کر کے منہ کھول کر زور سے دو تین بار حلق سے پوری سانس ہاتھ پر لے اور معا سونگھیں. بغیر اس کے اندر کی بدبو خود کم محسوس ہوتی ہے ایسا ہی فتاویٰ رضویہ صفحہ 155 جلد 1 میں ہے . واللہ تعالی اعلم . کتبہ : مفتی فیض محمد قادری مصباحی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
سوال : بیڑی سگریٹ پی کر مسجد میں نماز پڑھنے جانا کیسا ہے؟ رمضان شریف میں عام طور سے دیکھنے میں آتا ہے کہ بہت سے لوگ بعد افطار بیڑی سگریٹ پیتے رہتے ہیں پھر ویسے ہی جاکر نماز میں شامل ہو جاتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ بینوا و توجروا. الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بیڑی سگریٹ پی کر فوراً مسجد میں جانا حرام اور نماز مکروہ ہے. وجہ یہ ہے کہ ان کی بدبو منہ میں باقی رہتی ہے اور منہ میں بدبو ہونے کی حالت میں نماز مکروہ اور مسجد میں جانا حرام ہے. مسلم شریف صفحہ 209 جلد 1 میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " من اكل من هذه الشجرۃ المنتنۃ فلا يقربن مسجدنا فان الملائكه تتاذى مما يتاذى منه الانس ١ھ. در مختار میں ہے '' ويكره فيه اکل نحو ثوم ١ھ. رد المحتار میں ہے '' ای کبصل ونحوه مما له رائحۃ كريهۃ، للحديث الصحيح في النهي عن قربان اكل الثوم والبصل المسجد. قال الامام العينی في شرحه على صحيح البخاري قلت : علۃ النھی اذی الملائكه واذی المسلمين ويلحق بما نص في الحديث كل ما له رائحۃ كريهۃ ماكولا او غيره. ١ھ ملخصا. (رد المحتار جلد اول صفحہ ٦٦١) ایسا ہی فتاویٰ رضویہ صفحہ 446 جلد 3 میں بھی ہے. جو لوگ بیڑی سگریٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں ان پر لازم ہے کہ پہلے مسواک وغیرہ سے منہ کو خوب اچھی طرح صاف کر لیں جب بدبو بالکل زائل ہو جائے تو مسجد میں جائیں. اس کے جانچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ اپنے منہ کے قریب کر کے منہ کھول کر زور سے دو تین بار حلق سے پوری سانس ہاتھ پر لے اور معا سونگھیں. بغیر اس کے اندر کی بدبو خود کم محسوس ہوتی ہے ایسا ہی فتاویٰ رضویہ صفحہ 155 جلد 1 میں ہے . واللہ تعالی اعلم . کتبہ : مفتی فیض محمد قادری مصباحی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...