Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1304 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.3K Views

تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟

مسئلہ:- از : علاؤ الدین ، جگر ناتھ پور ، بستی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے اپنی بیوی کو غصہ سے مارتے ہوئے تین بار کہا کہ جاؤ ہم تمہیں “تلاکھ دہن تلاکھ دہن تلاکھ دہن اس کے بعد یہ بھی کہا کہ جاؤ ہم تمہیں” ایک ہجار بار تلاکھ دہن ایسی صورت میں زید کی بیوی پر کون سی طلاق واقع ہوئی اور اس کے لئے شرع کا کیا حکم ہے ؟ بینوا توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ  صورت مسئولہ میں زید کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئیں کہ غصہ میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے بلکہ اکثر طلاق غصہ ہی میں دی جاتی ہے۔ اب زید بغیر حلالہ اس بیوی سے نکاح نہیں کر سکتا۔ قال الله تعالى: فان طلقها فلا تحل له من بعد حتى تنكح زوجا غيره ۔ ماخوز : از فتاوی فقیہ ملت جلد دوم کتاب الطلاق

Kutubahu & Verified by:

تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟
مسئلہ:- از : علاؤ الدین ، جگر ناتھ پور ، بستی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے اپنی بیوی کو غصہ سے مارتے ہوئے تین بار کہا کہ جاؤ ہم تمہیں "تلاکھ دہن تلاکھ دہن تلاکھ دہن اس کے بعد یہ بھی کہا کہ جاؤ ہم تمہیں" ایک ہجار بار تلاکھ دہن ایسی صورت میں زید کی بیوی پر کون سی طلاق واقع ہوئی اور اس کے لئے شرع کا کیا حکم ہے ؟ بینوا توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ  صورت مسئولہ میں زید کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئیں کہ غصہ میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے بلکہ اکثر طلاق غصہ ہی میں دی جاتی ہے۔ اب زید بغیر حلالہ اس بیوی سے نکاح نہیں کر سکتا۔ قال الله تعالى: فان طلقها فلا تحل له من بعد حتى تنكح زوجا غيره ۔ ماخوز : از فتاوی فقیہ ملت جلد دوم کتاب الطلاق

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...