Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #735 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.7K Views

جماعت سے نماز پڑھنے والا مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جماعت سے نماز پڑھنے والا مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

جماعت سے نماز پڑھنے والا مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟

امام جماعت کی نماز میں قرآت کر رہا ہو تو مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟ جیسا کہ لوگ حرم شریف کی جماعت (ٹی وی) پر دیکھتے ہیں – نیز تراویح میں امام قرات کر رہا ہو اور مقتدی ہاتھ میں قرآن لیے دیکھ رہے ہوں تو اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ طریقہ غلط ہے اور یہ وہابیوں کا طریقہ ہے جو انھوں نے وہاں پر نکالا ہے ۔ قرآن پاک کا صاف صاف حکم ہے : واذاقرئ القرآن فاستمعوا لہ وانصتوا لعلکم ترحمون  جب قرآن پڑھا جائے تو تم اس کو بغور سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ معلوم ہوا جو امام کے پیچھے قرآن لے کر پڑھتے ہیں یا دیکھتے ہیں، وہ غور سے نہیں سنتے بلکہ آدھا سنتے ہیں اور آدھا باہر جاتا ہے بلکہ یہ سننا ہی نہیں ہے ۔ سننا تو وہ ہوگا کہ کان لگا کر اپنے قصدواختیار سے سنا جائے اور جب قرآن دیکھ رہے ہیں تو کان میں آواز تو آرہی ہے مگر یہ سن نہیں رہے ہیں ۔ کان میں آواز کا آنا الگ چیز ہے اور کان لگا کر غور سے سننا یہ الگ چیز ۔ قرآن پاک کا ارشاد ہے :فاستمعوا غور سے سنو، معلوم ہوا کہ غور سے سننا فرض ہے تو وہ لوگ فرض کو کھلے طور پر چھوڑ رہے ہیں اوراس فرض کے چھوڑنے کا ٹی، وی پر اشتہار کر رہے ہیں اس کی وجہ سے بھی وہ گنہگار ہورہے ہیں ۔ آپ لوگ ہرگز ہرگز ایسی بدعت کا ارتکاب نہ کریں اور ناجائز کام کی طرف توجہ نہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم کتبـــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Kutubahu & Verified by:

جماعت سے نماز پڑھنے والا مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟
امام جماعت کی نماز میں قرآت کر رہا ہو تو مقتدی پیچھے قرآن شریف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟ جیسا کہ لوگ حرم شریف کی جماعت (ٹی وی) پر دیکھتے ہیں - نیز تراویح میں امام قرات کر رہا ہو اور مقتدی ہاتھ میں قرآن لیے دیکھ رہے ہوں تو اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ طریقہ غلط ہے اور یہ وہابیوں کا طریقہ ہے جو انھوں نے وہاں پر نکالا ہے ۔ قرآن پاک کا صاف صاف حکم ہے : واذاقرئ القرآن فاستمعوا لہ وانصتوا لعلکم ترحمون  جب قرآن پڑھا جائے تو تم اس کو بغور سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ معلوم ہوا جو امام کے پیچھے قرآن لے کر پڑھتے ہیں یا دیکھتے ہیں، وہ غور سے نہیں سنتے بلکہ آدھا سنتے ہیں اور آدھا باہر جاتا ہے بلکہ یہ سننا ہی نہیں ہے ۔ سننا تو وہ ہوگا کہ کان لگا کر اپنے قصدواختیار سے سنا جائے اور جب قرآن دیکھ رہے ہیں تو کان میں آواز تو آرہی ہے مگر یہ سن نہیں رہے ہیں ۔ کان میں آواز کا آنا الگ چیز ہے اور کان لگا کر غور سے سننا یہ الگ چیز ۔ قرآن پاک کا ارشاد ہے :فاستمعوا غور سے سنو، معلوم ہوا کہ غور سے سننا فرض ہے تو وہ لوگ فرض کو کھلے طور پر چھوڑ رہے ہیں اوراس فرض کے چھوڑنے کا ٹی، وی پر اشتہار کر رہے ہیں اس کی وجہ سے بھی وہ گنہگار ہورہے ہیں ۔ آپ لوگ ہرگز ہرگز ایسی بدعت کا ارتکاب نہ کریں اور ناجائز کام کی طرف توجہ نہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم کتبـــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...