Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #463 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 12.9K Views

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں  از مفتی محمد رضا مرکزی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں  از مفتی محمد رضا مرکزی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں

براہ کرم، مجھے درج ذیل سوال کا جواب عنایت فرمائیں ۔

(۱) جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ فرض ہوگی یا واجب کی نیت ہوگی؟ جمعہ کے دن ظہر کے چار فرض کی کون سی نیت ہوگی؟

(۲) جمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے جو چاررکعت سنت پڑھی جاتی ہے اس کی نیت کیسے کی جائے گی؟ اور وہ ظہر کی سنت ہوگی یا جمعہ کی ہوگی؟ اور دو رکعت فرض کے بعد کتنی رکعت سنت پڑھی جائے گی؟ اوراس کی ترتیب کیا ہوگی؟ اورنیت جوکی جائے گی وہ ظہر کی سنت کی کی جائے گی یا اورکوئی؟ جواب دیں مہربانی ہوگی؟؟

سائل: محمد سعد اختر اسلامپورہ مالیگاوں

الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

(1)  جمعہ کی نماز فرض ہے اس میں فرض کی نیت ہوگی۔ بدائع الصنائع میں ہے: أما الأول فالجمعة فرض… والدلیل علی فرضیة الجمعة الکتاب والسنة وإجماع الإمة..

(بدائع الصنائع: 1/577)

زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں۔ اگر کوئی شخص دل میں جمعہ پڑھنے کا ارادہ کرلے تب بھی نماز ہوجائے گی۔ البتہ اگر کوئی شخص زبان سے نیت کرنا چاہے تو اس طرح کرے ” میں جمعہ کی دو رکعت فرض نماز کی نیت کرتا ہوں واسطے اللہ کے پیچھے اس امام کے رخ میں کعبہ شریف کی طرف اللہ اکبر “

(۲) جمعہ کے دن سے پہلے دو رکعت تحیة المسجد پڑھیں، یہ مستحب ہے ۔ اس کے بعد چار رکعت سنت جمعہ کی نیت سے پڑھیں یعنی اس طرح نیت کریں کہ میں جمعہ کی چار رکعت سنت قبلیہ پڑھتا ہوں اللہ کے واسطے، اور نماز جمعہ کے بعد چار رکعت سنت بعدیہ جمعہ کی نیت سے پڑھئے پھر دو رکعت اور سنت کی نیت سے پڑھیے مفتی بہ قول کے مطابق جمعہ کے بعد چھ رکعت سنت ہے، پہلے چار بعد میں دو رکعت۔

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم

مفتی محمدرضا مرکزی

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

خادم التدریس والافتا

الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

Kutubahu & Verified by:

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں

براہ کرم، مجھے درج ذیل سوال کا جواب عنایت فرمائیں ۔

(۱) جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ فرض ہوگی یا واجب کی نیت ہوگی؟ جمعہ کے دن ظہر کے چار فرض کی کون سی نیت ہوگی؟

(۲) جمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے جو چاررکعت سنت پڑھی جاتی ہے اس کی نیت کیسے کی جائے گی؟ اور وہ ظہر کی سنت ہوگی یا جمعہ کی ہوگی؟ اور دو رکعت فرض کے بعد کتنی رکعت سنت پڑھی جائے گی؟ اوراس کی ترتیب کیا ہوگی؟ اورنیت جوکی جائے گی وہ ظہر کی سنت کی کی جائے گی یا اورکوئی؟ جواب دیں مہربانی ہوگی؟؟

سائل: محمد سعد اختر اسلامپورہ مالیگاوں

الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

(1)  جمعہ کی نماز فرض ہے اس میں فرض کی نیت ہوگی۔ بدائع الصنائع میں ہے: أما الأول فالجمعة فرض... والدلیل علی فرضیة الجمعة الکتاب والسنة وإجماع الإمة..

(بدائع الصنائع: 1/577)

زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں۔ اگر کوئی شخص دل میں جمعہ پڑھنے کا ارادہ کرلے تب بھی نماز ہوجائے گی۔ البتہ اگر کوئی شخص زبان سے نیت کرنا چاہے تو اس طرح کرے " میں جمعہ کی دو رکعت فرض نماز کی نیت کرتا ہوں واسطے اللہ کے پیچھے اس امام کے رخ میں کعبہ شریف کی طرف اللہ اکبر "

(۲) جمعہ کے دن سے پہلے دو رکعت تحیة المسجد پڑھیں، یہ مستحب ہے ۔ اس کے بعد چار رکعت سنت جمعہ کی نیت سے پڑھیں یعنی اس طرح نیت کریں کہ میں جمعہ کی چار رکعت سنت قبلیہ پڑھتا ہوں اللہ کے واسطے، اور نماز جمعہ کے بعد چار رکعت سنت بعدیہ جمعہ کی نیت سے پڑھئے پھر دو رکعت اور سنت کی نیت سے پڑھیے مفتی بہ قول کے مطابق جمعہ کے بعد چھ رکعت سنت ہے، پہلے چار بعد میں دو رکعت۔

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم

مفتی محمدرضا مرکزی

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

خادم التدریس والافتا

الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...