Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #763
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.9K Views
جھینگا کھانا کیسا ہے؟ ازمفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
جھینگا کھانا کیسا ہے؟ ازمفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
جھینگا کھانا کیسا ہے؟ ازمفتی نظام الدین رضوی
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ جھینگا مچھلی ہے یا نہیں، اس بارے میں پرانے زمانے سے حکیموں کے درمیان اختلاف ہے۔ کچھ لوگوں کی تحقیق ہے کہ وہ مچھلی ہے اور کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ مچھلی نہیں ہے، اب اس اختلاف کے سبب علماء اور فقہاء کہتے ہیں کہ جب اس کے مچھلی ہونے میں شبہ ہو گیا تو اس سے بچنا چاہیے ۔ دریائی جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے اور باقی جانور حرام ہیں ۔ اب اگر جھینگا واقع میں مچھلی ہے مگر کچھ اطباء کے اختلاف کی وجہ سے اس میں شبہ پیدا ہو گیا تو اس لیے اس سے بچنا بہتر ہے ۔ اگر کوئی کھانا چاہے تو کھا سکتا ہے اس کو حرام نہیں کہا جائے گا ہاں یہ مکروہ تنزیہی اور خلاف اولیٰ ہوگا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...