Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1490 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.6K Views

جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے” کاپڑھناکیسا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے" کاپڑھناکیسا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مصرع: جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے” کاپڑھناکیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس شعر کے بارے میں کہ “یہ کرم ہے ناخدا کا یا فریب موج دریا_جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے، اس شعر کی تشریح فرمائیں کیا یہ شعر درست ہے. المستفتی: شمشیر احمد مقام ھتھیوا نوتنواں مہراجگنج یوپی۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب صورت مستفسرہ میں شعر کا معنی یہ ہے کہ” یہ کشتی چلانے والے کا کام ہے یا دریا کے موج وتلاطم کا فریب ودھوکہ ہے کہ جہاں خدا کا نام لیتا ہوں وہیں کشتی ڈگمگاتی ہے” اور یہ شعر شرعا درست نہیں ہے کہ اس میں ﷲ تعالیٰ کے صفاتی نام “الوکیل” بمعنی”کارساز” کے منافی اعتقاد ظاہر کیا گیا ہے اور یہ حرام ہے . ہاں اگر تاویل واستبعاد سے کام لیا جائے تو شعر کا درست معنی بھی نکل سکتا ہے پھر بھی اس طرح کے شعر سے احتراز چاہیے. ھذا ماظھر لی والعلم عند الحق. کتبہ:محمد ارشد حسین الفیضی | ٢١رجب المرجب ١٤٤٣ھ

Kutubahu & Verified by:

مصرع: جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے" کاپڑھناکیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس شعر کے بارے میں کہ "یہ کرم ہے ناخدا کا یا فریب موج دریا_جہاں نام لوں خدا کا وہیں ناؤ ڈگمگائے، اس شعر کی تشریح فرمائیں کیا یہ شعر درست ہے. المستفتی: شمشیر احمد مقام ھتھیوا نوتنواں مہراجگنج یوپی۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب صورت مستفسرہ میں شعر کا معنی یہ ہے کہ" یہ کشتی چلانے والے کا کام ہے یا دریا کے موج وتلاطم کا فریب ودھوکہ ہے کہ جہاں خدا کا نام لیتا ہوں وہیں کشتی ڈگمگاتی ہے" اور یہ شعر شرعا درست نہیں ہے کہ اس میں ﷲ تعالیٰ کے صفاتی نام "الوکیل" بمعنی"کارساز" کے منافی اعتقاد ظاہر کیا گیا ہے اور یہ حرام ہے . ہاں اگر تاویل واستبعاد سے کام لیا جائے تو شعر کا درست معنی بھی نکل سکتا ہے پھر بھی اس طرح کے شعر سے احتراز چاہیے. ھذا ماظھر لی والعلم عند الحق. کتبہ:محمد ارشد حسین الفیضی | ٢١رجب المرجب ١٤٤٣ھ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...