Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1460
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.1K Views
حاجی پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
حاجی پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
حاجی پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
سوال:- حج کے لیے جانے والے پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب حاجی اگر شرعا مسافر ہو تو اس پر قربانی واجب نہیں اور اگر مقیم ہو تو واجب ہے جیسے مکہ شریف کے رہنے والے حج کریں تو چونکہ یہ لوگ مسافر نہیں اس لیے ان پر قربانی واجب ہوگی ۔ درمختار میں ہے “فلا تجب علی حاج مسافر :فأما أهل مكة فتلزمهم وان حجوا”(ج۹ ص ۴۵۷) اور ردالمحتار میں ہے “فتلزمهم وان حجوا اقتصر عليه فى البدائع وذالك لأنهم مقيمون”(ج ۹ ص ۴۵۷) اور بدائع الصنائع میں ہے “وذكر في “الأصل” وقال: ولا تجب الأضحية على الحاج وأراد بالحاج المسافر،فأما أهل مكة فتجب عليهم الأضحية”(ج ۴ ص ۱۹۵) والله تعالی أعلم بالصواب کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدار العلوم العلیمیہ الجواب صحيح محمد اختر حسین قادری خادم افتا ودرس دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی
Kutubahu & Verified by:

حاجی پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
سوال:- حج کے لیے جانے والے پر بقرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب حاجی اگر شرعا مسافر ہو تو اس پر قربانی واجب نہیں اور اگر مقیم ہو تو واجب ہے جیسے مکہ شریف کے رہنے والے حج کریں تو چونکہ یہ لوگ مسافر نہیں اس لیے ان پر قربانی واجب ہوگی ۔ درمختار میں ہے "فلا تجب علی حاج مسافر :فأما أهل مكة فتلزمهم وان حجوا"(ج۹ ص ۴۵۷) اور ردالمحتار میں ہے "فتلزمهم وان حجوا اقتصر عليه فى البدائع وذالك لأنهم مقيمون"(ج ۹ ص ۴۵۷) اور بدائع الصنائع میں ہے "وذكر في "الأصل" وقال: ولا تجب الأضحية على الحاج وأراد بالحاج المسافر،فأما أهل مكة فتجب عليهم الأضحية"(ج ۴ ص ۱۹۵) والله تعالی أعلم بالصواب کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدار العلوم العلیمیہ الجواب صحيح محمد اختر حسین قادری خادم افتا ودرس دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...