Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1108 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.9K Views

حضرت خضر علیہ السلام کی فاتحہ کا طریقہ کیا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حضرت خضر علیہ السلام کی فاتحہ کا طریقہ کیا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حضرت خضر علیہ السلام کی فاتحہ کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال : حضرت خضر علیہ السلام کی فاتحہ کے لئے ہندی مہینہ بھادوں کی آخری جمعرات کو عورتیں پھل وغیرہ لے کر تالاب یا ندی کے سامنے جاتی ہیں وہاں پر فاتحہ دلاتی اور کشتی چھوڑتی ہیں تو یہ ازروئے شرع کیسا ہے؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ حضرت خضر علیہ السلام کے نام پر فاتحہ دلانا جائز و درست ہے مگر اس کے لیے عورتوں کو تالاب وغیرہ پر جانا اور کشتی چھوڑنا جہالت اور ہندوؤں سے مشابہت ہے اس سے بچنا لازم ہے. اور ان کی فاتحہ کے لئے تالاب یا ندی کے کنارے نہ جائیں بلکہ گھر پر فاتحہ دلائیں کہ گھر میں اللہ اور رسول کا ذکر ہونا باعث رحمت و برکت ہے اور اس کے لیے دن یا مہینہ کی بھی کوئی تخصیص نہیں ہے آدمی جب چاہے ان کی فاتحہ دلانا سکتا ہے. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی سلامت حسین نوری الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...