Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1634 Verified Hanafi Fiqh 7.4K Views

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ ؟

Font:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ ؟

کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی عطافرمائیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہتےہیں اس کی کیاکوئ خاص وجہ ہے؟ سائل محمد احسن اقبال) الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب جب قریش مبتلائے قحط ہوئے تھے تو حضور اقدس صلی اللہُ تعالیٰ علیہ والہ و سلم ، ابوطالب پر تخفیف عیال یعنی بال بچوں کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے مولا علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کو اپنی بارگاہِ ایمان پناہ میں لے آئےتھے ۔ حضرت مولیٰ علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم نے حضور نبی اکرم صلی اللہُ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کےکنارِ اقدس(یعنی آغوش مبارک)میں پرورش پائی،، حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کی گود میں ہوش سنبھالا آنکھ کھلتے ہی نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا جمال جہاں آرا دیکھا،، نبی علیہ الصلاۃ وسلام ہی کی باتیں سنیں عادتیں سیکھیں تو جب سے جناب عرفان مآب کوہوش آیا قطعًا یقیناً اللہ تعالی کو ایک ہی جانا ایک ہی مانا،، ہرگز ہرگز بتوں کی نجاست سے ان کا دامنِ پاک کبھی آلودہ نہ ہوا اسی لئے لقبِ کریم کرمَ اللہ تعالٰی وجہہ ملا : (فتاویٰ رضویہ جلد28 صفحہ 436) واللہ و رسولہ اعلم بالصواب

Kutubahu & Verified by:

<h2>حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ ؟</h2> کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی عطافرمائیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کےساتھ کرم اللہ وجہہ الکریم کہتےہیں اس کی کیاکوئ خاص وجہ ہے؟ سائل محمد احسن اقبال) <span style="color: #ff0000;"><strong>الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب</strong></span> جب قریش مبتلائے قحط ہوئے تھے تو حضور اقدس صلی اللہُ تعالیٰ علیہ والہ و سلم ، ابوطالب پر تخفیف عیال یعنی بال بچوں کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے مولا علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کو اپنی بارگاہِ ایمان پناہ میں لے آئےتھے ۔ حضرت مولیٰ علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم نے حضور نبی اکرم صلی اللہُ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کےکنارِ اقدس(یعنی آغوش مبارک)میں پرورش پائی،، حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کی گود میں ہوش سنبھالا آنکھ کھلتے ہی نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا جمال جہاں آرا دیکھا،، نبی علیہ الصلاۃ وسلام ہی کی باتیں سنیں عادتیں سیکھیں تو جب سے جناب عرفان مآب کوہوش آیا قطعًا یقیناً اللہ تعالی کو ایک ہی جانا ایک ہی مانا،، ہرگز ہرگز بتوں کی نجاست سے ان کا دامنِ پاک کبھی آلودہ نہ ہوا اسی لئے لقبِ کریم کرمَ اللہ تعالٰی وجہہ ملا : (فتاویٰ رضویہ جلد28 صفحہ 436) واللہ و رسولہ اعلم بالصواب

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas: