Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1141
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.7K Views
حضور اقدسﷺ کے ولادت کی خوشی منانے سے کیا فاٸدہ ہوتا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
حضور اقدسﷺ کے ولادت کی خوشی منانے سے کیا فاٸدہ ہوتا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
حضور اقدسﷺ کے ولادت کی خوشی منانے سے کیا فاٸدہ ہوتا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــ ابولہب ایسا بدبخت کافر کہ اس کی مذمت میں قرآن کریم کی آیتوں کا نزول ہوا، جب اس کی باندی ثویبہ نے حضور اقدسﷺ کی پیداٸش کی خبر ابولہب کو دی تو اس بدبخت نے حضور اقدسﷺ کی پیداٸش کی خوشی میں اپنی باندی ثویبہ کو انگلی کے اشارے سے آزاد کردیا، جب اس کی موت ہوگٸ تو کسی نے خواب میں اسے بری حالت میں دیکھ کر سوال کیا کہ تیرا کیا حال ہے؟ اس نے جواب دیا کہ میں آگ میں ہوں ۔ لیکن (حضور اقدس ﷺ کے ولادت کی خوشی میں) جن دو انگلیوں سے ثویبہ کو آزاد کیا تھا ان میں ہر دوشنبہ کی رات تخفیف ہوتی ہے ۔ سیدی سرکار اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا قدس سرہ مذکورہ حدیث کے متعلق فرماتے ہیں کہ ” یہ روایت صحیح بخاری شریف میں ہے، اٸمہ نے اسے مقبول رکھا” (فتاویٰ رضویہ ج١٢ ص٢٦٢) حضور اقدسﷺ کے پیداٸش کی خوشی میں جب ابولہب جیسے بدبخت کافر کو فاٸدہ ہوسکتا ہے تو ہم عاشقان رسول ﷺ کو بھی بدرجہ اولیٰ فاٸدہ ہوسکتا ہے۔ کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:

حضور اقدسﷺ کے ولادت کی خوشی منانے سے کیا فاٸدہ ہوتا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــ  ابولہب ایسا بدبخت کافر کہ اس کی مذمت میں قرآن کریم کی آیتوں کا نزول ہوا، جب اس کی باندی ثویبہ نے حضور اقدسﷺ کی پیداٸش کی خبر ابولہب کو دی تو اس بدبخت نے حضور اقدسﷺ کی پیداٸش کی خوشی میں اپنی باندی ثویبہ کو انگلی کے اشارے سے آزاد کردیا، جب اس کی موت ہوگٸ تو کسی نے خواب میں اسے بری حالت میں دیکھ کر سوال کیا کہ تیرا کیا حال ہے؟ اس نے جواب دیا کہ میں آگ میں ہوں ۔ لیکن (حضور اقدس ﷺ کے ولادت کی خوشی میں) جن دو انگلیوں سے ثویبہ کو آزاد کیا تھا ان میں ہر دوشنبہ کی رات تخفیف ہوتی ہے ۔ سیدی سرکار اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا قدس سرہ مذکورہ حدیث کے متعلق فرماتے ہیں کہ ” یہ روایت صحیح بخاری شریف میں ہے، اٸمہ نے اسے مقبول رکھا" (فتاویٰ رضویہ ج١٢ ص٢٦٢) حضور اقدسﷺ کے پیداٸش کی خوشی میں جب ابولہب جیسے بدبخت کافر کو فاٸدہ ہوسکتا ہے تو ہم عاشقان رسول ﷺ کو بھی بدرجہ اولیٰ فاٸدہ ہوسکتا ہے۔ کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...