Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #82
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.8K Views
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کالی کملی والا کہنا کیسا ہے محمد محفوظ عالم رضوی علیمی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ حضو صلی اللہ علیہ وسلم کو کالی کملی والا کہنا کیسا ہے ۔ المستفتی :محمد شفیق خان نظامیحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کالی کملی والا کہنا کیسا ہے محمد محفوظ عالم رضوی علیمی
باسمہ تعالی وتقدس الجواب بعون الملک الوہاب کملی یہ کلمات تصغیر میں سے ہے فیروز اللغات میں ہے :”کملی -کمل کی تصغیر ۔ چھوٹا کمل اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کلمات تصغیر کا استعمال سوء ادب اور ناجائز ہے ۔ ایسے کلمات کا استعمال بارگاہ رسالت مآب میں شرعا ممنوع اور نا جائز ہے چنانچہ حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی قدس سرہ ارشاد فرماتے ہیں :”جو شی حضور علیہ السلام کی طرف منسوب ہو وہ معظم ہو جاتی ہے ,نہ کہ کمل سے کملیا کر دیا جائے ایسے الفاظ سے بھی بچنا چاہیے ” (فتاوی امجدیہ جلد دوم صفحہ 240 ) حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ ان کلمات کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں :”(ایسے کلمات میں ) توہین کا ایہام ہے بلکہ صیغہ اہانت میں ظاہر ہے لہذا اس کا اطلاق نا جائز و حرام ہے اور متکلم پر توبہ لازم ہے ” (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 308) ایک اور مقام پر یوں رقم طراز ہیں :”کملی تصغیر کا لفظ ہے اور سرکار ابد قرار علیہ الصلاۃ والسلام سے منسوب کسی چیز کی تصغیر اگرچہ ازراہ محبت ہو ,بوجہ ایہام و سوء ادب جائز نہیں ہے ” (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 356) واللہ تعالی اعلم بالصواب ✍🏽 کتبہ :محمد محفوظ عالم رضوی علیمی (کولکاتا)عید کی نماز گھر پر قائم کر سکتے ہیں یا نہیں از محمد محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ حضو صلی اللہ علیہ وسلم کو کالی کملی والا کہنا کیسا ہے ۔ المستفتی :محمد شفیق خان نظامی 
 باسمہ تعالی وتقدس الجواب بعون الملک الوہاب کملی یہ کلمات تصغیر میں سے ہے فیروز اللغات میں ہے :"کملی -کمل کی تصغیر ۔ چھوٹا کمل اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کلمات تصغیر کا استعمال سوء ادب اور ناجائز ہے ۔ ایسے کلمات کا استعمال بارگاہ رسالت مآب میں شرعا ممنوع اور نا جائز ہے چنانچہ حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی قدس سرہ ارشاد فرماتے ہیں :"جو شی حضور علیہ السلام کی طرف منسوب ہو وہ معظم ہو جاتی ہے ,نہ کہ کمل سے کملیا کر دیا جائے ایسے الفاظ سے بھی بچنا چاہیے " (فتاوی امجدیہ جلد دوم صفحہ 240 ) حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ ان کلمات کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں :"(ایسے کلمات میں ) توہین کا ایہام ہے بلکہ صیغہ اہانت میں ظاہر ہے لہذا اس کا اطلاق نا جائز و حرام ہے اور متکلم پر توبہ لازم ہے " (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 308) ایک اور مقام پر یوں رقم طراز ہیں :"کملی تصغیر کا لفظ ہے اور سرکار ابد قرار علیہ الصلاۃ والسلام سے منسوب کسی چیز کی تصغیر اگرچہ ازراہ محبت ہو ,بوجہ ایہام و سوء ادب جائز نہیں ہے " (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 356) واللہ تعالی اعلم بالصواب ✍🏽 کتبہ :محمد محفوظ عالم رضوی علیمی (کولکاتا) <!--more--> 
عید کی نماز گھر پر قائم کر سکتے ہیں یا نہیں از محمد محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...