01
The questionSawaal
اصل سوالحضور نے اپنے والدین کو صحابیت سے مشرف فرمانے کے لئے ان کو زندہ فرما کر کلمہ پڑھایا
02
The responseAl-Jawab
حضور نے اپنے والدین کو صحابیت سے مشرف فرمانے کے لئے ان کو زندہ فرما کر کلمہ پڑھایا
سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کریمین جب پہلے ہی سے مومن تھے تو بعد میں سرکار نے حجۃ الوداع کے موقع پر زندہ فرما کر کلمہ کیوں پڑھایا؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــ بے شک حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کریمین پہلے ہی سے مسلمان تھے پھر سرکار نے زندہ فرما کر اس لئے کلمہ پڑھایا تاکہ وہ لوگ بھی حضور کی صحابیت سے مشرف ہو جائیں ایسا ہی حضور اعلی حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ نے بھی ارشاد فرمایا ہے. واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.