Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1442
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.1K Views
حیض نہ آتا ہو تو عورت عدت کیسے گزارے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
حیض نہ آتا ہو تو عورت عدت کیسے گزارے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
حیض نہ آتا ہو تو عورت عدت کیسے گزارے؟
سوال : ہندہ کو اپنی پوری عمر میں حیض آیا ہی نہیں قدرت خداوندی سے اس کے پاس چار اولادیں ہیں طلاق کے بعد عدت گزارنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــ مدخولہ عورت جس سے صحبت ہو چکی ہو اور اسے حیض نہیں آتا چاہے کسی وجہ سے نہیں آتا اس کی عدت تین مہینہ ہے. لہذا ہندہ اگر بعد طلاق تین مہینہ انتظار کر چکی تو اس کی عدت پوری ہوچکی. قرآن عظیم پارہ 28 سورہ طلاق میں ہے ” وَ اللئ یَىٕسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآىٕكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍۙ- وَّ اﻼ لَمْ یَحِضْنَؕ – فتاوی قاضی خان میں ہے” لو کانت المطلقۃ صغیرۃ او آیسۃ وھی حرۃ فعدتھا ثلثۃ اشھر “ ١ھ. ایسا ہی بہارشریعت حصہ 8 صفحہ 123 میں بھی ہے. واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کتبہ : مفتی محمد ابرار احمد امجدی برکاتی
Kutubahu & Verified by:

حیض نہ آتا ہو تو عورت عدت کیسے گزارے؟
سوال : ہندہ کو اپنی پوری عمر میں حیض آیا ہی نہیں قدرت خداوندی سے اس کے پاس چار اولادیں ہیں طلاق کے بعد عدت گزارنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــ مدخولہ عورت جس سے صحبت ہو چکی ہو اور اسے حیض نہیں آتا چاہے کسی وجہ سے نہیں آتا اس کی عدت تین مہینہ ہے. لہذا ہندہ اگر بعد طلاق تین مہینہ انتظار کر چکی تو اس کی عدت پوری ہوچکی. قرآن عظیم پارہ 28 سورہ طلاق میں ہے " وَ اللئ یَىٕسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآىٕكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍۙ- وَّ اﻼ لَمْ یَحِضْنَؕ - فتاوی قاضی خان میں ہے" لو کانت المطلقۃ صغیرۃ او آیسۃ وھی حرۃ فعدتھا ثلثۃ اشھر " ١ھ. ایسا ہی بہارشریعت حصہ 8 صفحہ 123 میں بھی ہے. واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کتبہ : مفتی محمد ابرار احمد امجدی برکاتی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...