Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1036
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.7K Views
خالہ کی اس بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں جس کو ماں نے دودھ پلایا ہو ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
خالہ کی اس بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں جس کو ماں نے دودھ پلایا ہو ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
خالہ کی اس بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں جس کو ماں نے دودھ پلایا ہو ؟
سوال : حفیظ النساء اور حسین بی دونوں بہنیں ایک ہی ماں باپ سے ہیں . حفیظ النساء کے دو لڑکے لطیف اور رحمت اور حسین بی کے ایک لڑکی فرحت النساء. رحمت کو زمانہ شیرخواری میں حسین بی نے چند دنوں تک دودھ پلایا ہے تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ فرحت النساء کا نکاح رحمت کے بھائی لطیف کے ساتھ درست ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــ حسین بی نے رحمت کو دودھ پلایا تو رحمت کے بھائی لطیف کو حسین بی کی لڑکی فرحت النساء کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے ۔ اگر کوئی دوسری وجہ مانع نکاح نہ ہو ۔ کنزالدقائق اور بحر الرائق جلد ثالث صفحہ 227 میں ہے تحل اخت اخیہ رضاعا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 718
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...