Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #879
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7.1K Views
خطبہ کی آواز جن تک نہیں پہنچ پاتی تو کیا ان کی نماز درست ہوگی؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
خطبہ کی آواز جن تک نہیں پہنچ پاتی تو کیا ان کی نماز درست ہوگی؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
خطبہ کی آواز جن تک نہیں پہنچ پاتی تو کیا ان کی نماز درست ہوگی؟
سوال : مسجد میں خطبہ جمعہ یا خطبہ عیدین کے وقت چونک ازدحام بہت ہوتا ہے اس وجہ سے جن لوگوں نے باہر صفیں قائم کر رکھی ہیں خطبہ کی آواز ان تک نہیں پہنچ پاتی تو کیا ان کی نماز درست ہوگی؟ الجوابـــــــــــــــــــــ خطبہ جمعہ تو ضروری ہے کہ جمعہ کے صحیح ہونے کے لئے شرط ہے ۔ مگر خطبے کے کلمات سارے نمازیوں کا سننا ضروری نہیں ہے ۔ اور یہ جو حکم ہے کہ خطبہ پڑھا جائے تو لوگ غور سے سنیں اور خاموش رہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر خطیب سے قریب ہیں تو غور سے سنیں اور خاموش بھی رہیں ۔ اور اگر خطبہ کی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے تو لازم ہے کہ خاموش رہیں، لہذا نماز سب کی ہو جائے گی نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...