Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1363 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.5K Views

داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید قوم کا نائ اور مسلمان ہے لیکن وہ شخص مسلمان اور غیر مسلم کی داڑھیاں بناتا ہے. لہذا ایسی صورت میں زید کے گھر کھانا پینا درست ہے یا نہیں جو شریعت کا حکم ہو تحریر فرمائیں؟ الجوابــــــــــــــــــ مسلمان نائی کے لیے داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا حرام ہے. وجہ یہ ہے کہ داڑھی مونڈنا اور منڈانا حرام ہے اور حرام و ناجائز کام پر اجرت لینا بھی حرام و ناجائز ہے. در مختار باب الاجارہ الفاسدہ میں ہے ” ولا تصح الاجارۃ لاجل المعاصی مثل الغناء والنوح والملاھی ” (جلد ٦ صفحہ ٥٥) اور البحر الرائق میں ہے ” وان اعطاھا الاجر لا یحل لہ ویجب علیہ ردہ علی صاحبہ ” ١ھ. (جلد ٨ صفحہ ٢٠) یہ شخص اگر عین اسی مال حرام سے کھلائے تو نہ کھائیں، لیکن جب اس کا مال حلال وحرام دونوں طرح کا ہے اور دونوں باہم مخلوط ہوتا ہے تو یہ معلوم ہی نہیں ہو سکتا کہ خاص مال حرام سے ضیافت کا انتظام ہوا ہے. علاوہ ازیں اجرت میں روپے پیسے ملتے ہیں جو خود کھائے نہیں جاتے بلکہ ان سے کوئی چیز مطعومات مشروبات سے خریدی جاتی ہے جس پر عموماً عقد و نقد جمع نہیں ہوتے اس لیے اس کے یہاں کھانا مال حرام کھانا نہیں. تاہم علماء، حفاظ اور ائمہ وقراء کو اس کے یہاں کھانے سے احتراز کرنا چاہیے تاکہ اس سے لوگوں کو عبرت حاصل ہو. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد نیاز احمد برکاتی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید قوم کا نائ اور مسلمان ہے لیکن وہ شخص مسلمان اور غیر مسلم کی داڑھیاں بناتا ہے. لہذا ایسی صورت میں زید کے گھر کھانا پینا درست ہے یا نہیں جو شریعت کا حکم ہو تحریر فرمائیں؟ الجوابــــــــــــــــــ مسلمان نائی کے لیے داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا حرام ہے. وجہ یہ ہے کہ داڑھی مونڈنا اور منڈانا حرام ہے اور حرام و ناجائز کام پر اجرت لینا بھی حرام و ناجائز ہے. در مختار باب الاجارہ الفاسدہ میں ہے '' ولا تصح الاجارۃ لاجل المعاصی مثل الغناء والنوح والملاھی '' (جلد ٦ صفحہ ٥٥) اور البحر الرائق میں ہے '' وان اعطاھا الاجر لا یحل لہ ویجب علیہ ردہ علی صاحبہ '' ١ھ. (جلد ٨ صفحہ ٢٠) یہ شخص اگر عین اسی مال حرام سے کھلائے تو نہ کھائیں، لیکن جب اس کا مال حلال وحرام دونوں طرح کا ہے اور دونوں باہم مخلوط ہوتا ہے تو یہ معلوم ہی نہیں ہو سکتا کہ خاص مال حرام سے ضیافت کا انتظام ہوا ہے. علاوہ ازیں اجرت میں روپے پیسے ملتے ہیں جو خود کھائے نہیں جاتے بلکہ ان سے کوئی چیز مطعومات مشروبات سے خریدی جاتی ہے جس پر عموماً عقد و نقد جمع نہیں ہوتے اس لیے اس کے یہاں کھانا مال حرام کھانا نہیں. تاہم علماء، حفاظ اور ائمہ وقراء کو اس کے یہاں کھانے سے احتراز کرنا چاہیے تاکہ اس سے لوگوں کو عبرت حاصل ہو. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد نیاز احمد برکاتی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...