Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1577 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.8K Views

دوران اذان واش روم جانا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

دوران اذان واش روم جانا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

دوران اذان واش روم جانا کیسا ہے ؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.. کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دوران اذان واشروم میں جانے کا کیاشرعی حکم ہے؟ سائل محمد عمران عطاری ملتان وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِكِ الْوَھَّاب دوران اذان واشروم وغیرہ میں جانے سے پرہیز ہی کرنا چاہئیے تاکہ اذان کا جواب دے کر ملنے والی نیکیاں حاصل کر سکے، لیکن حاجت کے وقت اگر کوئی واشروم میں چلا بھی جاتاہے توگناہ گار نہیں ہوگا. رسالہ فیضان اذان میں ہے : اذان کے دوران استنجاخانے جانا بہتر نہیں، کیونکہ وہاں اذان کا جواب نہ دے سکے گا، اور یہ بہت بڑے ثواب سے محرومی ہے ۔ البتہ شدید حاجت ہو یا جماعت جانے کا اندیشہ ہو تو چلا جائے ۔ (فیضان اذان صفحہ13-مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...