01
The questionSawaal
اصل سوالدیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
02
The responseAl-Jawab
دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
صورت مسئولہ: ہم سنیوں کاعقیدہ ہےکہ وہابی دیوبندی کے پیچھے سنیوں کی نماز نہیں ہوتی ہے یاکوئی سنی صحیح العقیدہ مسلمان سعودیہ عربیہ گیا اور مسجدکی صفائی کے کام میں لگ گیا ۔ اب وہ آدمی کیاکرے۔ اگراس کے پیچھے نماز پڑھتاہے توہوتی نہیں اوراگرنہیں پڑھتاہے توگنہ گارہوتاہے ۔ ایسی صورت میں اب وہ کیاکرےاوراس آدمی کاوہاں دوتین سال رہناہے ۔ جلدسے جلدجواب عنایت فرمائیں ۔ المستفتی:شرف الدین ازہرالقادری،بہرائچ شریف،یوپی۔ حکم شرعی: یہ شخص تنہانمازپڑھےاوراس کے لیے جوصورت ممکن ہو، اپنائے ۔ ہاں اگرتحقیق سے معلوم ہوجائے کہ اس مسجدکاامام سنی ہے تو اس کی اقتدامیں جماعت سے نمازپڑھے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
صورت مسئولہ: ہم سنیوں کاعقیدہ ہےکہ وہابی دیوبندی کے پیچھے سنیوں کی نماز نہیں ہوتی ہے یاکوئی سنی صحیح العقیدہ مسلمان سعودیہ عربیہ گیا اور مسجدکی صفائی کے کام میں لگ گیا ۔ اب وہ آدمی کیاکرے۔ اگراس کے پیچھے نماز پڑھتاہے توہوتی نہیں اوراگرنہیں پڑھتاہے توگنہ گارہوتاہے ۔ ایسی صورت میں اب وہ کیاکرےاوراس آدمی کاوہاں دوتین سال رہناہے ۔ جلدسے جلدجواب عنایت فرمائیں ۔ المستفتی:شرف الدین ازہرالقادری،بہرائچ شریف،یوپی۔ حکم شرعی: یہ شخص تنہانمازپڑھےاوراس کے لیے جوصورت ممکن ہو، اپنائے ۔ ہاں اگرتحقیق سے معلوم ہوجائے کہ اس مسجدکاامام سنی ہے تو اس کی اقتدامیں جماعت سے نمازپڑھے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.