Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1742
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.6K Views
رام اور رحیم ایک ہی نام ہیں کہنا کیسا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
رام اور رحیم ایک ہی نام ہیں کہنا کیسا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
رام اور رحیم ایک ہی نام ہیں کہنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علماےکرام حسب ِ ذیل مسائل میں : 1. زید کہتا ہے کہ رام اور رحیم ایک ہی نام ہیں ۔ یعنی خدا رام بھی ہے اور رحیم بھی، آیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟ 2. زید کہتا ہے مندر اور مسجد بھی ایک ہیں ۔ آیا زید کا یہ قول صحیح ہے یا نہیں ؟ ان سوالوں کا جواب تفصیل سے تحریر فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔ الجوابـــــــــــــــــ 1. زید جاہل ملحد ہے ، وہ رام اور رحیم کا معنی نہیں جانتا۔ رحیم کا معنی رحم و کرم فرمانے والا، رام کا معنی رمنے والا اور کسی چیز میں سمانے والا۔ خدا وند قدوس رحیم ہے رام ہر گز نہیں ۔ خدا کا رام ہونا محال ہے ۔ یہ ہندوؤں کا عقیدہ ہے ۔ وہ خدا کو ہر شے میں اسی طرح سمایا ہوا مانتے ہیں ، جیسے کپڑے میں رنگ اور پھول میں خوشبو، اسی لیے اس کو رام کہتے ہیں ۔ یہ حلول ہے اور یہ خدا کے لیے محال ہے۔ یہ عقیدہ کفر و الحاد ہے۔ (2) مسجد خانۂ خدا ہے ، اللہ وحدہ لا شریک لہ کی خالص عبادت کا مکان ہے۔ مندر بت خانہ ہے ، بتوں کی پوجا کی جگہ ہے ، شرک کا گھر ہے ۔ مسجد مندر کو ایک کہنا سخت جہالت ہے، کفر و الحادہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ کتبہ: عبد العزیز عفی عنہ ماخوذ از فتاوی اشرفیہ
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...