Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #25
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
10.9K Views
راکھی بندھوانا / raakhi bandhwana kaisa hai
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
راکھی بندھوانا / raakhi bandhwana kaisa hai
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
راکھی بندھوانا
سوال : (۱)زیدایک سیاسی شخص ہے ،اس سے اس کے ایک کافرسیاسی ساتھی (کلو)نے اپنی ماں کوجلانے کے لیے شمشان گھاٹ آنے کی دعوت دی توزید کلوکی ماں کوجلانے کے موقع پرشمشان گھاٹ پہنچا ۔ (۲)اورزیدنے راکھی تیوہارکے موقع پرسیاسی طورپرخوداپنے ہاتھ پرایک کافرہ سے راکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی بندھوائی۔ مذکورہ بالادونوں مسئلوں میں زیدپرکیاحکم شرعی عائدہوتاہے ؟ المستفتی:محمدامام الدین مصباحی،بردوان، بنگال ۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حکم شرعی: راکھی بندھوانا
(۱)غیرمسلموں کی میت کے ساتھ جانایاشمشان گھاٹ جانا حرام وگناہ ہے کہ ایک تویہ ان کے مجمع کوبڑھاناہے ، دوسرے ان کے شعارمیں شرکت ہے ۔مذہب اسلام میں مردے کو جلانا جائز نہیںاگرچہ وہ مردہ غیرمسلم ہو۔توجومجمع اس ناجائزکام کے لیے شمشان گھاٹ جارہاہواس مجمع کو بڑھانا جائز نہیں ہوسکتا ۔ قرآن پاک میں تویہاں تک حکم ہے وَلَاتَقُمْ عَلیٰ قَبْرِہ اوران کی قبرپرنہ کھڑے ہوناپھرجہاں مردہ جلایاجارہاہوآس پاس کھڑا ہونا ضرور ممنوع ہوگا۔زیداپنے اس فعل سے توبہ کرے اورآئندہ بچے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۲)راکھی بندھوانا یا باندھنا یہاں کے غیرمسلموں کاشعارمذہبی ہے اس لیے اسے پسندیدگی کے ساتھ باندھنابندھواناحرام بلکہ کفرہے ۔ زید نے اپنے ہاتھ پرراکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی اس کی ترغیب دی ۔ ظاہرہے کہ اس نے یہ اچھا سمجھ کرہی کیاہے اس لیے وہ اس سے توبہ کرے ،بے زاری کااظہارکرے اورکلمہ پڑھ کرداخل اسلام ہو،شادی ہو چکی ہوتونئے مہرکے ساتھ نیانکاح کرے ۔ رواداری الگ چیزہے اوران کے مذہبی امورمیں شرکت اورعمل در آمد الگ چیز۔قرآن حکیم میں ہے :لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتبہ ۔۔ مفتی نظام الدین رضوی صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارک پور ۔ مزید مطا لعہ کریں ۔۔۔۔۔۔اسکرٹ (skirt) بیچناکیسا ہے ۔
خطبہ جمعہ میں امام صاحب کاہاتھ میں عصا لینا
سماجی کام کرنے والے غیرمسلم ادارے میں کام کرنا کیسا
دوران حج وعمرہ تلبیہ نہ پڑھنے والے کا حکم
Kutubahu & Verified by:

راکھی بندھوانا
سوال : (۱)زیدایک سیاسی شخص ہے ،اس سے اس کے ایک کافرسیاسی ساتھی (کلو)نے اپنی ماں کوجلانے کے لیے شمشان گھاٹ آنے کی دعوت دی توزید کلوکی ماں کوجلانے کے موقع پرشمشان گھاٹ پہنچا ۔ (۲)اورزیدنے راکھی تیوہارکے موقع پرسیاسی طورپرخوداپنے ہاتھ پرایک کافرہ سے راکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی بندھوائی۔ مذکورہ بالادونوں مسئلوں میں زیدپرکیاحکم شرعی عائدہوتاہے ؟ المستفتی:محمدامام الدین مصباحی،بردوان، بنگال ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حکم شرعی: راکھی بندھوانا
(۱)غیرمسلموں کی میت کے ساتھ جانایاشمشان گھاٹ جانا حرام وگناہ ہے کہ ایک تویہ ان کے مجمع کوبڑھاناہے ، دوسرے ان کے شعارمیں شرکت ہے ۔مذہب اسلام میں مردے کو جلانا جائز نہیںاگرچہ وہ مردہ غیرمسلم ہو۔توجومجمع اس ناجائزکام کے لیے شمشان گھاٹ جارہاہواس مجمع کو بڑھانا جائز نہیں ہوسکتا ۔ قرآن پاک میں تویہاں تک حکم ہے وَلَاتَقُمْ عَلیٰ قَبْرِہ اوران کی قبرپرنہ کھڑے ہوناپھرجہاں مردہ جلایاجارہاہوآس پاس کھڑا ہونا ضرور ممنوع ہوگا۔زیداپنے اس فعل سے توبہ کرے اورآئندہ بچے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۲)راکھی بندھوانا یا باندھنا یہاں کے غیرمسلموں کاشعارمذہبی ہے اس لیے اسے پسندیدگی کے ساتھ باندھنابندھواناحرام بلکہ کفرہے ۔ زید نے اپنے ہاتھ پرراکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی اس کی ترغیب دی ۔ ظاہرہے کہ اس نے یہ اچھا سمجھ کرہی کیاہے اس لیے وہ اس سے توبہ کرے ،بے زاری کااظہارکرے اورکلمہ پڑھ کرداخل اسلام ہو،شادی ہو چکی ہوتونئے مہرکے ساتھ نیانکاح کرے ۔ رواداری الگ چیزہے اوران کے مذہبی امورمیں شرکت اورعمل در آمد الگ چیز۔قرآن حکیم میں ہے :لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتبہ ۔۔ مفتی نظام الدین رضوی صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارک پور ۔ مزید مطا لعہ کریں ۔۔۔۔۔۔
اسکرٹ (skirt) بیچناکیسا ہے ۔

خطبہ جمعہ میں امام صاحب کاہاتھ میں عصا لینا

سماجی کام کرنے والے غیرمسلم ادارے میں کام کرنا کیسا

دوران حج وعمرہ تلبیہ نہ پڑھنے والے کا حکم

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...