Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1138
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.4K Views
رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــ مشہور و معتمد قول کے مطابق رسول پاکﷺ کے وفات شریف کی تاریخ ١٢/ربیع الاول سوموار کا دن ہے ۔ حضور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ الطبقات الکبریٰ کے حوالے سے امیر المٶمنین مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ایک روایت نقل فرماتے ہیں کہ: “مات رسول اللہ ﷺ یوم الاثنین لاثنتی عشرة مضت من ربیع الاول “ یعنی حضور ﷺ کی وفات شریف روز دو شنبہ بارہویں تاریخ ربیع الاول شریف کو ہوٸی۔ (فتاویٰ رضویہ مترجم ج٢٦، ص٤١٥) کتبـــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:

رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــ  مشہور و معتمد قول کے مطابق رسول پاکﷺ کے وفات شریف کی تاریخ ١٢/ربیع الاول سوموار کا دن ہے ۔ حضور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ الطبقات الکبریٰ کے حوالے سے امیر المٶمنین مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ایک روایت نقل فرماتے ہیں کہ: "مات رسول اللہ ﷺ یوم الاثنین لاثنتی عشرة مضت من ربیع الاول " یعنی حضور ﷺ کی وفات شریف روز دو شنبہ بارہویں تاریخ ربیع الاول شریف کو ہوٸی۔ (فتاویٰ رضویہ مترجم ج٢٦، ص٤١٥) کتبـــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...