Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1583
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.6K Views
روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟ (سائل قمر الدین قادری لاہور) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب حالت روزہ میں عورت کو مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا چاہے نفلی روزہ ہو یا فرض اور بعد میں اس کی قضالازم ہوگی اور اب کھانا پینا چاہے تو اس کے لئے جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ سب کے سامنے نہ کھائے بلکہ چھپ کر کھائے؟ بہار شریعت میں ہے : روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہو گیا توروزہ جا تارہا اس کی قضارکھے فرض تھا تو اس کی قضا فرض ہے، اور نفل تھا تو قضاواجب” بہار شریعت حصہ”٢”صفحہ٣٨٢”مکتبۃ المدینہ کراچی) الدرالمختار و ردالمحتارکتاب الطھارہ باب الحیض”جلد”١”صفحہ٥٣٣) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:

روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں عورت کو حیض آجائے تو کیا شرعی حکم ہے؟ (سائل قمر الدین قادری لاہور) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب حالت روزہ میں عورت کو مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا چاہے نفلی روزہ ہو یا فرض اور بعد میں اس کی قضالازم ہوگی اور اب کھانا پینا چاہے تو اس کے لئے جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ سب کے سامنے نہ کھائے بلکہ چھپ کر کھائے؟ بہار شریعت میں ہے : روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہو گیا توروزہ جا تارہا اس کی قضارکھے فرض تھا تو اس کی قضا فرض ہے، اور نفل تھا تو قضاواجب" بہار شریعت حصہ"٢"صفحہ٣٨٢"مکتبۃ المدینہ کراچی) الدرالمختار و ردالمحتارکتاب الطھارہ باب الحیض"جلد"١"صفحہ٥٣٣) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...