Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1537 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.9K Views

رہنے کے لیے زمین خریدی پھر اسے بیچ دیا تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہے?

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

رہنے کے لیے زمین خریدی پھر اسے بیچ دیا تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہے?

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

رہنے کے لیے زمین خریدی پھر اسے بیچ دیا تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہے?

سوال : ایک شخص نے اپنے رہنے کا مکان بنانے کے لئے زمین خریدی پھر اسے نامناسب قرار دے کر بیچنے کی نیت کی اور مکان بنانے کے لیے دوسری زمین خریدی تو پہلی زمین کی مالیت پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ بینوا و توجروا الجوابــــــــــــــــــــ زکوۃ فرض ہونے کے لئے تین قسم کی چیزوں کا ہونا ضروری ہے ثمن یعنی سونا چاندی، مال تجارت، چرائی پر چھوٹے جانور. اس کے علاوہ پر زکوۃ واجب نہیں جیسا کہ اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں زکوٰۃ صرف تین چیزوں پر ہے سونا چاندی کیسےہی ہوں، پہننے کے ہوں یا برتنے کے یا رکھنے کے، سکہ ہو یا پتر یا ورق، دوسرا چرائی پر چھوٹے جانور، تیسرے تجارت کا مال باقی کسی چیز پر نہیں. (فتاوی رضویہ جلد چہارم صفحہ 428) اور اسی طرح بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ 18 پر بھی ہے لہذا اس شخص نے جو زمین خریدی وہ ان تینوں قسموں میں سے کسی میں بھی داخل نہیں لہذا اس پہلے زمین کی خریداری پر زکوۃ واجب نہیں. واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی کتبہ : مفتی محمد عبد الحی قادری

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...