Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #987 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.9K Views

ساس اور سسر کو ماں باپ کہنا کیسا ہے؟ / مسائل ورلڈ

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ساس اور سسر کو ماں باپ کہنا کیسا ہے؟ / مسائل ورلڈ

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ساس اور سسر کو ماں باپ کہنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ تمام علماء کرام مفتیان کرام کی بارگاہ میں سوال عرض یہ ہے کہ ساس اور سسر کو ماں باپ کہہ کے بلانا کیسا تفصیلی و تحریری جواب عطا فرما دیجیے عاشق اعلی حضرت پاکستان وعليـــــــكم الســـــلام ورحمة اللّہ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب ساس اور سسر کو ماں باپ کہہ کر بلا سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔ جیساکہ حکیم الامت مفتی احمدیار خان علیہ الرحمۃ والرضوان فرماتے ہیں: یاد رکھو کہ دنیا میں انسان کے چار باپ ہوتے ہیں:ایک تو نسبی باپ، دوسرے اپنا سسر، تیسرے اپنا استاد،چوتھے اپنا پیر۔ اگر تم نے اپنے سسر کو بُراکہا تو سمجھ لو کہ اپنے باپ کو برا کہا, حضورﷺ نے فرمایا ہے : کہ بہت کامیاب شخص وہ ہے جس کی بیوی بچے اس سے راضی ہوں . ((اسلامی زندگی، ص,۶۸ ۶۹,مکتبتہ المدینہ، دعوت اسلامی)) واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبہ : اسیر حضور تاج الشریعہ محمــــــــد نورجمال رضــوی دینـــاجپـــوری بانئ سنی مسـائل شـرعیـہ گــروپ

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...