Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #566 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.2K Views

سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی

سوال : سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی اور اگر درمیان سجدہ اٹھ گئیں تو کیا حکم ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب : حالت سجدہ میں قدم کی دس انگلیوں میں سے ایک کے باطن پر اعتماد مذہب معتمد اور مفتی بہ میں فرض اور دونوں پاؤں کی تمام یا اکثر انگلیوں پر اعتماد قریب بواجب ہے اور انگلیوں کو قبلہ کی طرف متوجہ کرنا سنت ہے ، تو اگر کسی نے سجدہ کیا اور درمیان سجدہ ساری انگلیاں اٹھ گئیں اور تین تسبیح کی مقدار میں اٹھی رہیں تو نماز نہیں ہوگی اس کا اعادہ کرنا واجب ہوگا ۔ ہدایہ میں ہے : ” واما وضع القدمین فقد ذکرالقدوری انہ فریضۃ فی السجود” اھ (الھدایہ : ج: 1، ص: 9، کتاب الصلاۃ، باب : صفۃ الصلاۃ) درمختار میں ہے : ” وفیہ یفترض وضع اصابع القدم ولو واحدۃ نحو القبلۃ والا لم تجز” اھ (الدرالمختار مع ردالمحتار : ج: 2، ص: 249-251، کتاب الصلاۃ، باب: صفۃ الصلاۃ ) منیۃ المصلی میں ہے : ” لو سجدہ ولم یضع قدمیہ علی الارض لا یجوز ولو وضع احداھما جاز” اھ (منیۃ المصلی :ص: 261، باب : فرائض الصلاۃ، بحث : السجود، مکتبہ : قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور) فتاوی رضویہ میں ہے : “حالت سجدہ میں قدم کی دس انگلیوں میں سے ایک کے باطن پر اعتماد مذہب معتمد اور مفتی بہ میں فرض ہے اور دونوں پاؤں کی تمام یا اکثر انگیوں پر اعتماد بعید نہیں کہ واجب ہو، اس بنا پر جو ” حلیہ” میں ہے اور قبلہ کی طرف متوجہ کرنا بغیر کسی انحراف کے سنت ہے ” اھ الفتاوی الرضویہ: ج: 7، ص: 376) مجموعہ الفتاوی میں ہے : ” اگر دونوں پاؤں کی انگلیاں نہ لگیں تو نماز فاسد ہوجاے گی اور اگر ایک پاؤں کی انگلیاں لگ جائیں تو نماز ہوجاے گی ” اھ (مجموعہ الفتاوی : ج: 1، ص: 96، کتاب الصلاۃ) واللہ تعالیٰ اعلم     مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ مقام مہیپت گنج، ضلع گونڈا، یوپی، انڈیا ٢٧ربيع الاول ١٤٤٣ھ

Kutubahu & Verified by:

سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی
سوال : سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں تو کیا نماز ہوجاے گی اور اگر درمیان سجدہ اٹھ گئیں تو کیا حکم ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب : حالت سجدہ میں قدم کی دس انگلیوں میں سے ایک کے باطن پر اعتماد مذہب معتمد اور مفتی بہ میں فرض اور دونوں پاؤں کی تمام یا اکثر انگلیوں پر اعتماد قریب بواجب ہے اور انگلیوں کو قبلہ کی طرف متوجہ کرنا سنت ہے ، تو اگر کسی نے سجدہ کیا اور درمیان سجدہ ساری انگلیاں اٹھ گئیں اور تین تسبیح کی مقدار میں اٹھی رہیں تو نماز نہیں ہوگی اس کا اعادہ کرنا واجب ہوگا ۔ ہدایہ میں ہے : " واما وضع القدمین فقد ذکرالقدوری انہ فریضۃ فی السجود" اھ (الھدایہ : ج: 1، ص: 9، کتاب الصلاۃ، باب : صفۃ الصلاۃ) درمختار میں ہے : " وفیہ یفترض وضع اصابع القدم ولو واحدۃ نحو القبلۃ والا لم تجز" اھ (الدرالمختار مع ردالمحتار : ج: 2، ص: 249-251، کتاب الصلاۃ، باب: صفۃ الصلاۃ ) منیۃ المصلی میں ہے : " لو سجدہ ولم یضع قدمیہ علی الارض لا یجوز ولو وضع احداھما جاز" اھ (منیۃ المصلی :ص: 261، باب : فرائض الصلاۃ، بحث : السجود، مکتبہ : قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور) فتاوی رضویہ میں ہے : "حالت سجدہ میں قدم کی دس انگلیوں میں سے ایک کے باطن پر اعتماد مذہب معتمد اور مفتی بہ میں فرض ہے اور دونوں پاؤں کی تمام یا اکثر انگیوں پر اعتماد بعید نہیں کہ واجب ہو، اس بنا پر جو " حلیہ" میں ہے اور قبلہ کی طرف متوجہ کرنا بغیر کسی انحراف کے سنت ہے " اھ الفتاوی الرضویہ: ج: 7، ص: 376) مجموعہ الفتاوی میں ہے : " اگر دونوں پاؤں کی انگلیاں نہ لگیں تو نماز فاسد ہوجاے گی اور اگر ایک پاؤں کی انگلیاں لگ جائیں تو نماز ہوجاے گی " اھ (مجموعہ الفتاوی : ج: 1، ص: 96، کتاب الصلاۃ) واللہ تعالیٰ اعلم     مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ مقام مہیپت گنج، ضلع گونڈا، یوپی، انڈیا ٢٧ربيع الاول ١٤٤٣ھ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...