Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #38
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.7K Views
سنیوں کے قبرستان میں دیوبندیوں کی تدفین ہو سکتی ہے یا نہیں
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
سنیوں کے قبرستان میں دیوبندیوں کی تدفین ہو سکتی ہے یا نہیں
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
سنیوں کے قبرستان میں دیوبندیوں کی تدفین صورت مسئولہ: کیابدمذہب کوسنیوں کے قبرستان میںدفن کرسکتے ہیںجب کہ وہاں سنیوں کی تعدادزیادہ ہو اوربدمذہبوں کاکام نیا نیا ہو تو وہ ان کی میت لے کرسنیوں کے قبرستان میں آئے توکیاسنیوں کے قبرستان میں دفن ہونے کی اجازت دے سکتے ہیں ۔؟ المستفتی:بذریعہ موبائل حکم شرعی: بدمذہبوں کی بدمذہبی اگرکفرکی حدمیں داخل ہوچکی ہواور قبرستا ن خالص اہل حق ،اہل سنت وجماعت کاہوتواس میں اس کی تدفین کا شرعاً استحقاق نہیں ۔بدمذہب اپناانتظام الگ کرلیں ۔ہاں اگر قبرستان مخلوط ہے توہ اپنے حصے میں جوچاہیں کریں۔واللہ تعالیٰ اعلم
دوسرے کی زمین پرتدفین کا اہم مسئلہ
صورت مسئولہ: بھدوہی شہرکے مفتی وقاضی شہرحضرت علامہ ومولانامفتی خورشید عالم اشرفی صاحب کاگزشتہ ذی الحجہ میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی تدفین ان کے خاندان والوں نے دوسرے کی زمین پرکی جس کاکیس چل رہا ہے ۔یہ لوگوں کوبعدمیں معلوم ہوا کہ یہ غیرمسلم کی زمین ہے ۔ اب اس کا شرعی مسئلہ کیاہے ۔ جواب صحیح ارشادفرمادیجیے تاکہ صحیح حل نکل سکے ۔ جس کی زمین ہے اس کومعاوضہ دیاجارہاہے لیکن وہ تیارنہیں ہے ۔ المستفتی:محمدفہدعطاری ،بھدوہی ،یوپی حکم شرعی: یہ عذرناقابل فہم ہے کہ ’’لوگوں کوبعدمیں معلوم ہواکہ یہ غیرمسلم کی زمین ہے ۔‘‘اس طرح کاعذرقابل قبول نہیں ورنہ لوگ کسی کی زمین بھی اپنے کسی کام میں استعمال کرلیں پھریہی عذرکریں،اورجب معلوم ہوگیاکہ وہ زمین دوسرے کی ہے تو ا س کاکیس کیوں چل رہا ہے ۔ وہ زمین اس کے مالک کے سپردکردینی چاہیے ۔ یہ مسلمان کی شان نہیں کہ بلا اجازت دوسرے کی زمین پر،وہ بھی غیرمسلم کی زمین پر قبضہ کرے ۔ اگریہ بات سچ ہے کہ تدفین غیرمسلم کی زمین پرہوئی تو کچھ مسلم اورکچھ غیرمسلم ذمے داروں سے مل کریہ معاملہ ان کے حوالے کیاجائےکہ وہ لوگ مالک زمین کو سمجھابجھاکراور زمین کے بدلے زمین یادام دے کراسے راضی کرلیں،حل کایہی راستہ ہے ، کیس ومقدمہ نہیں ۔ مالک زمین کوبھی ٹھنڈے دل سے اس امرپرغورکرناچاہیےکہ قصوردفن کرنے والوں کاہے ۔ جوعالم دین دفن ہوئے ہیں ان کا نہیں اس لیے وہ ان کااحترام کرے ۔ کوئی ایساطریقہ نہ اپنائے جس سے ان کی بے حرمتی ہواوردفن کرنے والے اس غیرمسلم سے معافی مانگیں اور آئندہ ہرگزہرگزایسی غلطی نہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
زکوٰۃ کی رقم اسکول میں لگانا مکتب کے لیے زکوۃ وصدقات
Kutubahu & Verified by:
سنیوں کے قبرستان میں دیوبندیوں کی تدفین صورت مسئولہ: کیابدمذہب کوسنیوں کے قبرستان میںدفن کرسکتے ہیںجب کہ وہاں سنیوں کی تعدادزیادہ ہو اوربدمذہبوں کاکام نیا نیا ہو تو وہ ان کی میت لے کرسنیوں کے قبرستان میں آئے توکیاسنیوں کے قبرستان میں دفن ہونے کی اجازت دے سکتے ہیں ۔؟ المستفتی:بذریعہ موبائل حکم شرعی: بدمذہبوں کی بدمذہبی اگرکفرکی حدمیں داخل ہوچکی ہواور قبرستا ن خالص اہل حق ،اہل سنت وجماعت کاہوتواس میں اس کی تدفین کا شرعاً استحقاق نہیں ۔بدمذہب اپناانتظام الگ کرلیں ۔ہاں اگر قبرستان مخلوط ہے توہ اپنے حصے میں جوچاہیں کریں۔واللہ تعالیٰ اعلم
دوسرے کی زمین پرتدفین کا اہم مسئلہ
صورت مسئولہ: بھدوہی شہرکے مفتی وقاضی شہرحضرت علامہ ومولانامفتی خورشید عالم اشرفی صاحب کاگزشتہ ذی الحجہ میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی تدفین ان کے خاندان والوں نے دوسرے کی زمین پرکی جس کاکیس چل رہا ہے ۔یہ لوگوں کوبعدمیں معلوم ہوا کہ یہ غیرمسلم کی زمین ہے ۔ اب اس کا شرعی مسئلہ کیاہے ۔ جواب صحیح ارشادفرمادیجیے تاکہ صحیح حل نکل سکے ۔ جس کی زمین ہے اس کومعاوضہ دیاجارہاہے لیکن وہ تیارنہیں ہے ۔ المستفتی:محمدفہدعطاری ،بھدوہی ،یوپی حکم شرعی: یہ عذرناقابل فہم ہے کہ ’’لوگوں کوبعدمیں معلوم ہواکہ یہ غیرمسلم کی زمین ہے ۔‘‘اس طرح کاعذرقابل قبول نہیں ورنہ لوگ کسی کی زمین بھی اپنے کسی کام میں استعمال کرلیں پھریہی عذرکریں،اورجب معلوم ہوگیاکہ وہ زمین دوسرے کی ہے تو ا س کاکیس کیوں چل رہا ہے ۔ وہ زمین اس کے مالک کے سپردکردینی چاہیے ۔ یہ مسلمان کی شان نہیں کہ بلا اجازت دوسرے کی زمین پر،وہ بھی غیرمسلم کی زمین پر قبضہ کرے ۔ اگریہ بات سچ ہے کہ تدفین غیرمسلم کی زمین پرہوئی تو کچھ مسلم اورکچھ غیرمسلم ذمے داروں سے مل کریہ معاملہ ان کے حوالے کیاجائےکہ وہ لوگ مالک زمین کو سمجھابجھاکراور زمین کے بدلے زمین یادام دے کراسے راضی کرلیں،حل کایہی راستہ ہے ، کیس ومقدمہ نہیں ۔ مالک زمین کوبھی ٹھنڈے دل سے اس امرپرغورکرناچاہیےکہ قصوردفن کرنے والوں کاہے ۔ جوعالم دین دفن ہوئے ہیں ان کا نہیں اس لیے وہ ان کااحترام کرے ۔ کوئی ایساطریقہ نہ اپنائے جس سے ان کی بے حرمتی ہواوردفن کرنے والے اس غیرمسلم سے معافی مانگیں اور آئندہ ہرگزہرگزایسی غلطی نہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔
دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے

زکوٰۃ کی رقم اسکول میں لگانا مکتب کے لیے زکوۃ وصدقات

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...