Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #728 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.9K Views

شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے ؟

سوال : بچوں کی شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے اور قمر در عقرب آجائے تو کیا شادی اور منگنی ملتوی کردیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ اسلام میں ” قمر در عقرب” کوئی چیز نہیں اور سعد ونحس بھی کوئی چیز نہیں ۔ ہمارے لئے ہر دن اور ہر گھڑی جو سنت کی پیروی میں گزرے مبارک ہے ۔ اس وجہ سے ہر دن شادی ہو سکتی ہے نہ اس میں جنتری کا سعدونحس دیکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی ستارہ دیکھنے کی حاجت ہے۔ ہاں یہ لحاظ رہے کی سنت کے مطابق ہو اور شرعی طور پر خرابیوں سے پاک ہو ، اور کام بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا جائے، مسلمانوں کو اپنا ہر کام اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق کرنا چاہیے ،اور شادی بیاہ بھی سنت کی ادائیگی کی نیت سے کرنا چاہیے، پھر تو مسلمان کی ہر گھڑی اور ہر دن مبارک ہے اور سعد ہی سعد ہے ۔ ہاں عام دنوں میں بدھ، جمعرات، جمعہ یا دو شنبہ کا دن ہو تو زیادہ بہتر ہے ، لیکن ساتوں دنوں میں جو بھی دن ہو جس ٹائم بھی ہو ، نکاح جائز اور بالکل درست ہے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب کتبــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Kutubahu & Verified by:

شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے ؟
سوال : بچوں کی شادی اور منگنی کے لیے ستارہ دیکھنا کیسا ہے اور قمر در عقرب آجائے تو کیا شادی اور منگنی ملتوی کردیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ اسلام میں " قمر در عقرب" کوئی چیز نہیں اور سعد ونحس بھی کوئی چیز نہیں ۔ ہمارے لئے ہر دن اور ہر گھڑی جو سنت کی پیروی میں گزرے مبارک ہے ۔ اس وجہ سے ہر دن شادی ہو سکتی ہے نہ اس میں جنتری کا سعدونحس دیکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی ستارہ دیکھنے کی حاجت ہے۔ ہاں یہ لحاظ رہے کی سنت کے مطابق ہو اور شرعی طور پر خرابیوں سے پاک ہو ، اور کام بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا جائے، مسلمانوں کو اپنا ہر کام اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق کرنا چاہیے ،اور شادی بیاہ بھی سنت کی ادائیگی کی نیت سے کرنا چاہیے، پھر تو مسلمان کی ہر گھڑی اور ہر دن مبارک ہے اور سعد ہی سعد ہے ۔ ہاں عام دنوں میں بدھ، جمعرات، جمعہ یا دو شنبہ کا دن ہو تو زیادہ بہتر ہے ، لیکن ساتوں دنوں میں جو بھی دن ہو جس ٹائم بھی ہو ، نکاح جائز اور بالکل درست ہے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب کتبــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...