Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1930 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.2K Views

شادی میں جہیز،کیش ،موٹر سائیکل مانگنے والے کا حکم؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

شادی میں جہیز،کیش ،موٹر سائیکل مانگنے والے کا حکم؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

شادی میں جہیز،کیش ،موٹر سائیکل مانگنے والے کا حکم؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ زید نے اپنی شادی میں ۲ لاکھ روپئے کیش جہیز میں مانگ کر لئے اب شرمندگی کی وجہ سے یا شرعاً ناجائز ہونے کي وجہ سے اس کو واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا صورت ہوگی جب کہ شادی ہوئے ۳ سال ہوگئے حکم شرع سے آگاہ فرمائیں؟ المستفتی: محمد ارشاد عالم کُشی نگر یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں زید نے جس سے دو لاکھ لیا ہے اسے واپس کرے وہ نہ ہو تو اس کے وارثین کو دے اور رب تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے کہ یہ رشوت ہے اور رشوت لینا حرام ہے۔ فتاویٰ عالمگیریہ میں ہے: “لو اخذ اھل المرأۃ شیئا عند التسلیم فللزوج ان یستردوہ لانه رشوۃ کذا فی البحر الرائق ” اھ (ج١، ص٣٢٧، کتاب النکاح، الباب السابع، والفصل السادس العشرۃ فی جھاز البیت) یعنی عورت کے گھر والوں نے رخصتی کے وقت کچھ لیا تھا تو اسکے واپس لینے کا شرعاً حق ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے۔ اور جب لڑکے سے لینا رشوت ہے تو لڑکی سے لینا بدرجہ اولیٰ رشوت ہے۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے: ” لڑکا یا اس کے گھر والوں کا شادی کرنے کے لئے نقد روپیہ یا سامان جہیز مانگنا یا موٹر سائیکل وغیرہ کا مطالبہ کرنا حرام و ناجائز ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے” اھ (ج٢، ص٦٨٣، حظر و اباحت کا بیان، مطبوعہ شبیر برادرز لاہور) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ صدر میرانی دار الافتاء و شیخ الحدیث جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
جہیز کا مطالبہ جبکہ شوہر کرتا ہے تو اس کا مالک کیوں نہیں ہوتا؟
حضرت فاطمہ کا جہیز کیا تھا ؟
شادی اور جہیز کے اخراجات کی وجہ سے لڑکی کو اپنے باپ کی جائیداد سے محروم نہیں کیا جاسکتا ہے

Kutubahu & Verified by:

شادی میں جہیز،کیش ،موٹر سائیکل مانگنے والے کا حکم؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ زید نے اپنی شادی میں ۲ لاکھ روپئے کیش جہیز میں مانگ کر لئے اب شرمندگی کی وجہ سے یا شرعاً ناجائز ہونے کي وجہ سے اس کو واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا صورت ہوگی جب کہ شادی ہوئے ۳ سال ہوگئے حکم شرع سے آگاہ فرمائیں؟ المستفتی: محمد ارشاد عالم کُشی نگر یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں زید نے جس سے دو لاکھ لیا ہے اسے واپس کرے وہ نہ ہو تو اس کے وارثین کو دے اور رب تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے کہ یہ رشوت ہے اور رشوت لینا حرام ہے۔ فتاویٰ عالمگیریہ میں ہے: "لو اخذ اھل المرأۃ شیئا عند التسلیم فللزوج ان یستردوہ لانه رشوۃ کذا فی البحر الرائق " اھ (ج١، ص٣٢٧، کتاب النکاح، الباب السابع، والفصل السادس العشرۃ فی جھاز البیت) یعنی عورت کے گھر والوں نے رخصتی کے وقت کچھ لیا تھا تو اسکے واپس لینے کا شرعاً حق ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے۔ اور جب لڑکے سے لینا رشوت ہے تو لڑکی سے لینا بدرجہ اولیٰ رشوت ہے۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے: " لڑکا یا اس کے گھر والوں کا شادی کرنے کے لئے نقد روپیہ یا سامان جہیز مانگنا یا موٹر سائیکل وغیرہ کا مطالبہ کرنا حرام و ناجائز ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے" اھ (ج٢، ص٦٨٣، حظر و اباحت کا بیان، مطبوعہ شبیر برادرز لاہور) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ صدر میرانی دار الافتاء و شیخ الحدیث جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
جہیز کا مطالبہ جبکہ شوہر کرتا ہے تو اس کا مالک کیوں نہیں ہوتا؟

حضرت فاطمہ کا جہیز کیا تھا ؟

شادی اور جہیز کے اخراجات کی وجہ سے لڑکی کو اپنے باپ کی جائیداد سے محروم نہیں کیا جاسکتا ہے

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...