Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1448 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.7K Views

شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟

مسئلہ:- از: حاجی عبد الغفار صاحب نوری بابا ، اندور ، ایم۔پی سوال : زید نے اپنی منکوحہ سے کہا تو میری بیوی نہیں ۔ تو اس جملہ سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــ یہ جملہ کہ ” تو میری بیوی نہیں ” مذہب مختار پر بالکلیہ الفاظ طلاق سے نہیں ۔ یہاں تک کہ بہ نیت طلاق کہا ہو جب بھی طلاق واقع نہیں ہوگی فتاوی عالمگیری میں ہے :” لو قال توزن من نئ لا یقع وان نوی ۔ ھو المختار کذا فی جواھر الخلاطی ۔اھ ملخصا” (فتاوی رضویہ جلد پنجم صفحہ ۷۲٦) واللہ تعالیٰ اعلم۔ الجواب الصحیح: جلال الدین احمد الامجدی کتبہ: محمد سمیر الدین حبیبی مصباحی۔

Kutubahu & Verified by:

شوہر نے کہا تو میری بیوی نہیں تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟
مسئلہ:- از: حاجی عبد الغفار صاحب نوری بابا ، اندور ، ایم۔پی سوال : زید نے اپنی منکوحہ سے کہا تو میری بیوی نہیں ۔ تو اس جملہ سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــ یہ جملہ کہ " تو میری بیوی نہیں " مذہب مختار پر بالکلیہ الفاظ طلاق سے نہیں ۔ یہاں تک کہ بہ نیت طلاق کہا ہو جب بھی طلاق واقع نہیں ہوگی فتاوی عالمگیری میں ہے :" لو قال توزن من نئ لا یقع وان نوی ۔ ھو المختار کذا فی جواھر الخلاطی ۔اھ ملخصا" (فتاوی رضویہ جلد پنجم صفحہ ۷۲٦) واللہ تعالیٰ اعلم۔ الجواب الصحیح: جلال الدین احمد الامجدی کتبہ: محمد سمیر الدین حبیبی مصباحی۔

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...