Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1427
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.4K Views
شوہر کا انتقال ہوا ورثاء میں بیوی بیٹی اور چچا؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
شوہر کا انتقال ہوا ورثاء میں بیوی بیٹی اور چچا؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
شوہر کا انتقال ہوا ورثاء میں بیوی بیٹی اور چچا؟
الجواب بعون الملک الوھاب بعد تقدیم ما یقدم علی الإرث و انحصار ورثه فی المذكورين بیوی ثمن ١/٨کی مستحق ہے.ارشادہے: “فَاِنۡ کَانَ لَکُمۡ وَلَدٌ فَلَہُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَکۡتُمۡ” (سورہ نساء ، آیت ۱۲) (ترجمہ : پھر اگر تمہارے اولاد ہوں تو ان کا تمہارے ترکہ میں آٹھواں ہے.) بیٹی کا حصہ نصف [١/٢] اور چچا عصبہ ہوگا. کل ترکہ ٨ حصوں میں تقسیم ہوگا. ١ حصہ بیوی کو ، ٤ بیٹی کو اور باقی ٣ حصے چچا کو دیں گےعصبہ ہونے کی وجہ سے۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبہ :کمال احمد علیمی نظامی دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی الجواب صحیح محمد نظام الدین قادری مصباحی خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی
Kutubahu & Verified by:

شوہر کا انتقال ہوا ورثاء میں بیوی بیٹی اور چچا؟
الجواب بعون الملک الوھاب  بعد تقدیم ما یقدم علی الإرث و انحصار ورثه فی المذكورين بیوی ثمن ١/٨کی مستحق ہے.ارشادہے: "فَاِنۡ کَانَ لَکُمۡ وَلَدٌ فَلَہُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَکۡتُمۡ" (سورہ نساء ، آیت ۱۲) (ترجمہ : پھر اگر تمہارے اولاد ہوں تو ان کا تمہارے ترکہ میں آٹھواں ہے.) بیٹی کا حصہ نصف [١/٢] اور چچا عصبہ ہوگا. کل ترکہ ٨ حصوں میں تقسیم ہوگا. ١ حصہ بیوی کو ، ٤ بیٹی کو اور باقی ٣ حصے چچا کو دیں گےعصبہ ہونے کی وجہ سے۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبہ :کمال احمد علیمی نظامی دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی الجواب صحیح محمد نظام الدین قادری مصباحی خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...