Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #788 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6.7K Views

شوہر کہتا ہے دو طلاق دی بیوی تین کہتی ہے تو کیا حکم ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

شوہر کہتا ہے دو طلاق دی بیوی تین کہتی ہے تو کیا حکم ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

شوہر کہتا ہے دو طلاق دی بیوی تین کہتی ہے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حضور میرا سوال یہ ہے کہ لڑکے نے لڑکی کو طلاق دی ہے اس وقت جب طلاق دے چکا تو لڑکا کہتا ہے میں نے دو طلاق دی ہے جب کہ لڑکی کہتی ہے کہ تم نے تین طلاق دی ہے مفتی صاحب کیا طلاق ہو گئی؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ شوہر کے اقرار کے مطابق اس کی بیوی پر دو طلاقیں ضرور واقع ہوگئیں ۔ لیکن عورت تین طلاق کا دعوی کرتی ہے تو اسے مرد کے ساتھ رہنا حلال نہیں وہ عدت گذار کر جہاں چاہے نکاح کرلے اور مرد رجعت نہ کرے حل کی یہی راہ ہے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب ۔ کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...