Ref #14
Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #844
Verified Hanafi Fiqh
13.2K Views
شوہر کی منی بیوی کی بچہ دانی میں کسی آلہ سے داخل کروا کر حمل ٹھہرانا ؟
Font:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
شوہر کی منی بیوی کی بچہ دانی میں کسی آلہ سے داخل کروا کر حمل ٹھہرانا ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
شوہر کی منی بیوی کی بچہ دانی میں کسی آلہ سے داخل کروا کر حمل ٹھہرانا ؟
سوال : شوہر کی منی بیوی کی بچہ دانی میں کسی آلہ سے داخل کروا کر حمل ٹھہرایا جاتا ہے اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجوابـــــــــــــــ اگر یہ عمل خود شوہر یا بیوی کرے تو حلال ۔ اور اجنبی ڈاکٹر مرد یا عورت کرے تو حرام اور بچہ بہرحال ثابت النسب ہوگا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by: