Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1439 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.8K Views

صاحب ترتیب کی نماز فجر قضا ہوگئی اس نے امام کو نماز ظہر کے آخری رکعت میں پایا تو کیا کرے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

صاحب ترتیب کی نماز فجر قضا ہوگئی اس نے امام کو نماز ظہر کے آخری رکعت میں پایا تو کیا کرے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

صاحب ترتیب کی نماز فجر قضا ہوگئی اس نے امام کو نماز ظہر کے آخری رکعت میں پایا تو کیا کرے؟

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ صاحب ترتیب یعنی جس کے ذمہ کوئی فرض نماز باقی نہیں ہے. اتفاق سے فجر کی نماز قضا ہوگئی لیکن ظہر تک اس نے نہیں پڑھی اور مسجد میں اس وقت پہنچا جب کہ امام ظہر کی آخری رکعت میں تھا اگر وہ فجر کی قضا پڑھے تو جماعت چھوٹ جائے گی ایسی صورت میں وہ کیا کرے؟ بینوا و توجروا الجوابــــــــــــــــــــــــ صورت مسؤلہ میں صاحب ترتیب جس کی نماز قضا ہو گئی ہے اگرچہ مسجد میں اس وقت پہنچا جبکہ امام ظہر کی آخری رکعت میں تھا اس کے لیے حکم یہ ہے کہ فجر کی قضا پڑھ کر اگر جماعت میں شریک ہو سکتا ہے تو ایسا ہی کرے ورنہ جماعت چھوڑ کر پہلے قضا پڑھے پھر ظہر کی نماز تنہا ادا کرے. یہ اس صورت میں ہے جب کہ نماز کا قضا ہونا یاد ہو اور وقت میں گنجائش ہو. فتاوٰی عالمگیری مع خانیہ جلد اول صفحہ 122 پر ہے ” اذا صلى الظهر وهو ذاكر انه لم يصلي الفجر فسده ظهره” پھر اسی صفحہ کے آخر میں ہے ” اذا ذكر الفجر في آخر وقت الظھر فوقع على ظنه ان الوقت لا يحتمل الصلاتين فافتتح الظھر فصلاها وقد بقي من وقت الظهر بعضہ نظر فيه فان كان ما بقي من وقت الظهر ما امكنه ان يصلي فيه الفجر ثم الظهر لم تجزئہ التي صلي. ١ھ “ والله تعالى اعلم الجواب صحیح :مفتی جلال الدین احمد الامجدی کتبہ :مفتی محمد ابرار احمد امجدی برکاتی

Kutubahu & Verified by:

صاحب ترتیب کی نماز فجر قضا ہوگئی اس نے امام کو نماز ظہر کے آخری رکعت میں پایا تو کیا کرے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ صاحب ترتیب یعنی جس کے ذمہ کوئی فرض نماز باقی نہیں ہے. اتفاق سے فجر کی نماز قضا ہوگئی لیکن ظہر تک اس نے نہیں پڑھی اور مسجد میں اس وقت پہنچا جب کہ امام ظہر کی آخری رکعت میں تھا اگر وہ فجر کی قضا پڑھے تو جماعت چھوٹ جائے گی ایسی صورت میں وہ کیا کرے؟ بینوا و توجروا الجوابــــــــــــــــــــــــ صورت مسؤلہ میں صاحب ترتیب جس کی نماز قضا ہو گئی ہے اگرچہ مسجد میں اس وقت پہنچا جبکہ امام ظہر کی آخری رکعت میں تھا اس کے لیے حکم یہ ہے کہ فجر کی قضا پڑھ کر اگر جماعت میں شریک ہو سکتا ہے تو ایسا ہی کرے ورنہ جماعت چھوڑ کر پہلے قضا پڑھے پھر ظہر کی نماز تنہا ادا کرے. یہ اس صورت میں ہے جب کہ نماز کا قضا ہونا یاد ہو اور وقت میں گنجائش ہو. فتاوٰی عالمگیری مع خانیہ جلد اول صفحہ 122 پر ہے " اذا صلى الظهر وهو ذاكر انه لم يصلي الفجر فسده ظهره" پھر اسی صفحہ کے آخر میں ہے " اذا ذكر الفجر في آخر وقت الظھر فوقع على ظنه ان الوقت لا يحتمل الصلاتين فافتتح الظھر فصلاها وقد بقي من وقت الظهر بعضہ نظر فيه فان كان ما بقي من وقت الظهر ما امكنه ان يصلي فيه الفجر ثم الظهر لم تجزئہ التي صلي. ١ھ " والله تعالى اعلم الجواب صحیح :مفتی جلال الدین احمد الامجدی کتبہ :مفتی محمد ابرار احمد امجدی برکاتی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...