Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #701
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.9K Views
صف میں جگہ خالی ہو تو دوسری صف بنانے سے نماز ہوگی یا نہیں
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
صف میں جگہ خالی ہو تو دوسری صف بنانے سے نماز ہوگی یا نہیں
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
صف میں جگہ خالی ہو تو دوسری صف بنانے سے نماز ہوگی یا نہیں
کئی صفیں لگ گئیں اور کسی صف میں ایک آدمی کی جگہ باقی رہ گئی ہو اور اس کو چھوڑ کر پیچھے صفیں لگالی جائیں تو اگلی صف کے لوگوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ نماز تو ہو جائے گی, مگر جن لوگوں نے جانتے ہوئے صف کی وہ جگہ خالی رکھی ہے وہ سب گنہگار ہوں گے کہ حدیث شریف میں ہے : من وصل صفا وصلہ اللہ ومن قطعہ اللہ ترجمہ : جو صف کو جوڑے اسے اللہ جوڑے اور جو صف کو کاٹے اسے اللہ کاٹے – اس بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ پیچھے سے آنے والے کو معلوم ہو کہ آگے کی صف میں جگہ خالی ہے تواس پر لازم ہے کہ صفوں کو چیرتاہوا آگے نکل جائے اور صف کی اس خالی جگہ کو پر کرے – یہ ہماری ڈسپلن ہے، ہمارا نظم و نسق ہے – اسلام میں جس نظم و نسق کی تعلیم دی گئی ہے اس کا ادنیٰ نمونہ یہ بھی ہے – واللہ تعالیٰ اعلم کتبــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Kutubahu & Verified by:

صف میں جگہ خالی ہو تو دوسری صف بنانے سے نماز ہوگی یا نہیں
کئی صفیں لگ گئیں اور کسی صف میں ایک آدمی کی جگہ باقی رہ گئی ہو اور اس کو چھوڑ کر پیچھے صفیں لگالی جائیں تو اگلی صف کے لوگوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ نماز تو ہو جائے گی, مگر جن لوگوں نے جانتے ہوئے صف کی وہ جگہ خالی رکھی ہے وہ سب گنہگار ہوں گے کہ حدیث شریف میں ہے : من وصل صفا وصلہ اللہ ومن قطعہ اللہ ترجمہ : جو صف کو جوڑے اسے اللہ جوڑے اور جو صف کو کاٹے اسے اللہ کاٹے - اس بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ پیچھے سے آنے والے کو معلوم ہو کہ آگے کی صف میں جگہ خالی ہے تواس پر لازم ہے کہ صفوں کو چیرتاہوا آگے نکل جائے اور صف کی اس خالی جگہ کو پر کرے - یہ ہماری ڈسپلن ہے، ہمارا نظم و نسق ہے - اسلام میں جس نظم و نسق کی تعلیم دی گئی ہے اس کا ادنیٰ نمونہ یہ بھی ہے - واللہ تعالیٰ اعلم کتبــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...