Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1414
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11K Views
ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
سوال:- ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: جو شخص صرف ضروریات اہلسنت کا منکر ہو اور ضروریات دین کو مانتا ہو کافر نہیں،بلکہ گمراہ،بدمذہب اور بددین ہے . فتاوی رضویہ میں ہے “ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور تاویل کا احتمال ہوتا ہے اسی لئے ان کا منکر کافر نہیں بلکہ گمراہ،بدمذہب،بددین کہلاتا ہے”(فتاوی رضویہ مترجم ج۲۹ ص ۳۸۵) اور نزهةالقاری میں ہے “وہ باتیں جن کا دین سے ہونا سب کو معلوم ہے مگر ان کا ثبوت قطعی نہیں ان کا منکر کافر نہیں اگر یہ باتیں ضروریات مذہب اہلسنت سے ہوں تو گمراہ”(ج ۱ ص۲۳۹) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ:محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Kutubahu & Verified by:

ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
سوال:- ضروریات اہلسنت کے منکر کا کیا حکم ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: جو شخص صرف ضروریات اہلسنت کا منکر ہو اور ضروریات دین کو مانتا ہو کافر نہیں،بلکہ گمراہ،بدمذہب اور بددین ہے . فتاوی رضویہ میں ہے "ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور تاویل کا احتمال ہوتا ہے اسی لئے ان کا منکر کافر نہیں بلکہ گمراہ،بدمذہب،بددین کہلاتا ہے"(فتاوی رضویہ مترجم ج۲۹ ص ۳۸۵) اور نزهةالقاری میں ہے "وہ باتیں جن کا دین سے ہونا سب کو معلوم ہے مگر ان کا ثبوت قطعی نہیں ان کا منکر کافر نہیں اگر یہ باتیں ضروریات مذہب اہلسنت سے ہوں تو گمراہ"(ج ۱ ص۲۳۹) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ:محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح : محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...