Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1419 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.6K Views

ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے؟

سوال:- ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے اور دونوں میں کونسی نسبت ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: ضروریات دین سے مراد وہ دینی باتیں ہیں جن کے دین سے ہونے کا ثبوت ایسی قطعی یقینی دلیلوں سے ہو جن میں بالکل شک وشبہ نہ ہو اور ہر عام وخاص کو معلوم بھی ہو کہ یہ باتیں ضروریات دین سے ہیں(خاص سے مراد علما ہیں اور عام سے مراد وہ لوگ ہیں جوکہ عالم تو نہیں مگر علما کی صحبت میں رہتے ہیں)ضروریات دین میں سے یہ امور ہیں، ایک خدا کا ماننا سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننا، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کو برحق ماننا، جنت وجہنم کا وجود ماننا،قرآن مجید کے مکمل محفوظ ہونے کا عقیدہ،نبی کو غیر نبی سے افضل ماننا،اور یہ عقیدہ رکھنا کہ نبی تبلیغ دین میں تقیہ نہیں کرتے وغیرہ- فتاوی رضویہ شریف میں ہے ۔ “ضروریات دین کی یہ تعریف کی گئی ہے کہ وہ امور جن کے علم میں عوام وخواص برابر شریک ہوں،میں کہتا ہوں کہ عوام سے وہ لوگ مراد ہیں جن کا دین کے ساتھ تعلق اور علمائے دین کے ساتھ میل جول ہے”(ج۱ص ۱۸۱مترجم) نیز اسی میں ہے”شیعہ تین قسم ہیں،اول غالی کہ منکر ضروریات دین ہیں مثلا قرآن مجید کو ناقص بتائیں ،بیاض عثمانی کہیں،یا امیر المؤمنين مولی علی کرم اللہ تعالی وجہ،خواہ دیگر ائمہ اطہار کو انبیائے سابقین علیھم الصلاة والتسليم،خواہ کسی ایک نبی سے افضل جانیں یا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دین مبین میں تقیہ کی تہمت رکھیں،یہ لوگ یقینا قطعا اجماعا کافر مطلق ہیں”(ج۵ ص ۲۳۹) ضروریات اہلسنت سے مراد وہ دینی باتیں ہیں جن کا ثبوت ایسی قطعی یقینی دلیلوں سے ہو جن میں کچھ شبہ یا تاویل کا احتمال ہو ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے ۔ “ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے،مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور احتمال ہوتا ہے”(ج ۲۹ص۳۸۵ مترجم) ضروریات اہلسنت میں شیخین کو افضل صحابہ ماننا،موزوں پر مسح کا جواز،فاسق وصالح کی نماز جنازہ کی فرضیت،عذاب قبر کا حق ہونا اور رویت باری تعالی وغیرہ ہیں ۔ تفسیرات احمدیہ میں ہے ۔ “تفضیل الشیخین،والمسخ على الخفين،والصلاة على جنازة الفاسق والصالح جميعا،ولعل هذا معظم مسائل أهل السنة والجماعة،والا فمثل حقية عذاب القبر ورؤية الله تعالى وغير ذالك أيضا مما هو مختص بالسنة والجماعة،ملتقطا”(ص ۳۸۲) اور ضروریات دین وضروریات اہلسنت میں عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب۔ کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامى بدارالعلوم العلیمیہ۔ الجواب صحیح ۔ محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی

Kutubahu & Verified by:

ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے؟
سوال:- ضروریات دین اور ضروریات اہلسنت کا کیا مطلب ہے اور دونوں میں کونسی نسبت ہے؟ باسمه تعالى وتقدس  الجواب بعون الملك الوهاب: ضروریات دین سے مراد وہ دینی باتیں ہیں جن کے دین سے ہونے کا ثبوت ایسی قطعی یقینی دلیلوں سے ہو جن میں بالکل شک وشبہ نہ ہو اور ہر عام وخاص کو معلوم بھی ہو کہ یہ باتیں ضروریات دین سے ہیں(خاص سے مراد علما ہیں اور عام سے مراد وہ لوگ ہیں جوکہ عالم تو نہیں مگر علما کی صحبت میں رہتے ہیں)ضروریات دین میں سے یہ امور ہیں، ایک خدا کا ماننا سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننا، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کو برحق ماننا، جنت وجہنم کا وجود ماننا،قرآن مجید کے مکمل محفوظ ہونے کا عقیدہ،نبی کو غیر نبی سے افضل ماننا،اور یہ عقیدہ رکھنا کہ نبی تبلیغ دین میں تقیہ نہیں کرتے وغیرہ- فتاوی رضویہ شریف میں ہے ۔ "ضروریات دین کی یہ تعریف کی گئی ہے کہ وہ امور جن کے علم میں عوام وخواص برابر شریک ہوں،میں کہتا ہوں کہ عوام سے وہ لوگ مراد ہیں جن کا دین کے ساتھ تعلق اور علمائے دین کے ساتھ میل جول ہے"(ج۱ص ۱۸۱مترجم) نیز اسی میں ہے"شیعہ تین قسم ہیں،اول غالی کہ منکر ضروریات دین ہیں مثلا قرآن مجید کو ناقص بتائیں ،بیاض عثمانی کہیں،یا امیر المؤمنين مولی علی کرم اللہ تعالی وجہ،خواہ دیگر ائمہ اطہار کو انبیائے سابقین علیھم الصلاة والتسليم،خواہ کسی ایک نبی سے افضل جانیں یا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دین مبین میں تقیہ کی تہمت رکھیں،یہ لوگ یقینا قطعا اجماعا کافر مطلق ہیں"(ج۵ ص ۲۳۹) ضروریات اہلسنت سے مراد وہ دینی باتیں ہیں جن کا ثبوت ایسی قطعی یقینی دلیلوں سے ہو جن میں کچھ شبہ یا تاویل کا احتمال ہو ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے ۔ "ضروریات مذہب اہلسنت وجماعت ان کا ثبوت بھی دلیل قطعی سے ہوتا ہے،مگر ان کے قطعی الثبوت ہونے میں ایک نوع شبہ اور احتمال ہوتا ہے"(ج ۲۹ص۳۸۵ مترجم) ضروریات اہلسنت میں شیخین کو افضل صحابہ ماننا،موزوں پر مسح کا جواز،فاسق وصالح کی نماز جنازہ کی فرضیت،عذاب قبر کا حق ہونا اور رویت باری تعالی وغیرہ ہیں ۔ تفسیرات احمدیہ میں ہے ۔ "تفضیل الشیخین،والمسخ على الخفين،والصلاة على جنازة الفاسق والصالح جميعا،ولعل هذا معظم مسائل أهل السنة والجماعة،والا فمثل حقية عذاب القبر ورؤية الله تعالى وغير ذالك أيضا مما هو مختص بالسنة والجماعة،ملتقطا"(ص ۳۸۲) اور ضروریات دین وضروریات اہلسنت میں عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب۔ کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامى بدارالعلوم العلیمیہ۔ الجواب صحیح ۔ محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...