Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1518 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.7K Views

طالب علم کا مدرسہ میں دینے کے لئے زکوۃ دی اس نے آدھا مدرسہ میں دیا آدھا خود رکھ لیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

طالب علم کا مدرسہ میں دینے کے لئے زکوۃ دی اس نے آدھا مدرسہ میں دیا آدھا خود رکھ لیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

طالب علم کا مدرسہ میں دینے کے لئے زکوۃ دی اس نے آدھا مدرسہ میں دیا آدھا خود رکھ لیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

سوال : زید ایک مدرسہ کا طالب علم ہے جب وہ چھٹی میں گھر آیا تو اسے کچھ رقم زکوۃ کی ملی کہ اس کو اپنے مدرسے میں دے دینا زید جب مدرسہ گیا کچھ دن رہا پھر وہاں سے ہمیشہ کے لئے آنے لگا تو مجبوری کےتحت زکوۃ کا کچھ حصہ مدرسہ میں دے دیا اور کچھ نہیں دیا تو وہ زکوۃ کا روپیہ زید پر جائز ہے جو طالب علم ہے؟ جب وہ مدرسہ میں تھا زکوۃ کھایا کرتا تھا لیکن اب وہ اس مدرسے کا متعلم نہیں ہے اس کے اوپر زکوۃ جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس مدرسہ میں دے یا اس کے مالک کو واپس کر دے؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــ جب زکوۃ دینے والے نے اس زکوۃ کی رقم مدرسہ میں دینے کے لیے کہا تھا تو اب اس طالبعلم اس کو اپنے اوپر خرچ نہیں کر سکتا ہے کہ اس بچی ہوئی رقم کو یا تو مدرسے میں دے دے یا اس کے مالک کے حوالے کردے. بہار شریعت میں ہے کہ وکیل کو یہ اختیار نہیں کہ خود لے لے ہاں اگر زکوۃ دینے والے نے یہ کہہ دیا ہو کہ جس جگہ چاہو صرف کرو تو لے سکتا ہے (صفحہ22 حصہ پنجم) در مختار میں ہے ” وللوکیل ان یدفع لولدہ الفقیر وزوجتہ لا لنفسہ الا اذا قال ربھا ضعھا حیث شئت (ج 2 صفحہ 269، کتاب الزکوۃ، مطلب فی الفرق بین السبب والشرط) واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کتبہ : مفتی محمد احمد مصباحی

Kutubahu & Verified by:

طالب علم کا مدرسہ میں دینے کے لئے زکوۃ دی اس نے آدھا مدرسہ میں دیا آدھا خود رکھ لیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
سوال : زید ایک مدرسہ کا طالب علم ہے جب وہ چھٹی میں گھر آیا تو اسے کچھ رقم زکوۃ کی ملی کہ اس کو اپنے مدرسے میں دے دینا زید جب مدرسہ گیا کچھ دن رہا پھر وہاں سے ہمیشہ کے لئے آنے لگا تو مجبوری کےتحت زکوۃ کا کچھ حصہ مدرسہ میں دے دیا اور کچھ نہیں دیا تو وہ زکوۃ کا روپیہ زید پر جائز ہے جو طالب علم ہے؟ جب وہ مدرسہ میں تھا زکوۃ کھایا کرتا تھا لیکن اب وہ اس مدرسے کا متعلم نہیں ہے اس کے اوپر زکوۃ جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس مدرسہ میں دے یا اس کے مالک کو واپس کر دے؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــ جب زکوۃ دینے والے نے اس زکوۃ کی رقم مدرسہ میں دینے کے لیے کہا تھا تو اب اس طالبعلم اس کو اپنے اوپر خرچ نہیں کر سکتا ہے کہ اس بچی ہوئی رقم کو یا تو مدرسے میں دے دے یا اس کے مالک کے حوالے کردے. بہار شریعت میں ہے کہ وکیل کو یہ اختیار نہیں کہ خود لے لے ہاں اگر زکوۃ دینے والے نے یہ کہہ دیا ہو کہ جس جگہ چاہو صرف کرو تو لے سکتا ہے (صفحہ22 حصہ پنجم) در مختار میں ہے " وللوکیل ان یدفع لولدہ الفقیر وزوجتہ لا لنفسہ الا اذا قال ربھا ضعھا حیث شئت (ج 2 صفحہ 269، کتاب الزکوۃ، مطلب فی الفرق بین السبب والشرط) واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کتبہ : مفتی محمد احمد مصباحی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...