Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1579
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.1K Views
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں از مفتی صدام حسین فیضی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں از مفتی صدام حسین فیضی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں
کسی کے انتقال کے بعد پہلی شب برأت سے ایک دن قبل کھانا اور حلوہ وغیرہ بنا کر اس کے نام سے فاتحہ کرتے ہیں اسے عرفہ کہتے ہیں کیا اسے منانا ضروری ہے اگر کوئی نہ منائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں ؟ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب عرفہ منانا ضروری نہیں کہ یہ ایصال ثواب ہے اور ایصال ثواب مستحب عمل ہے کرنا ثواب، نہ کرنے میں حرج نہیں فتاوی بحرالعلوم میں ہے: ” عرفہ کرنا نہ سنت ہے نہ واجب بلکہ یہ ایصال ثواب ہے اور وہ مستحب فعل ہے” اھ ( جلد 2 صفحہ 95 کتاب الجنائز ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Kutubahu & Verified by:

عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں
کسی کے انتقال کے بعد پہلی شب برأت سے ایک دن قبل کھانا اور حلوہ وغیرہ بنا کر اس کے نام سے فاتحہ کرتے ہیں اسے عرفہ کہتے ہیں کیا اسے منانا ضروری ہے اگر کوئی نہ منائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں ؟ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب عرفہ منانا ضروری نہیں کہ یہ ایصال ثواب ہے اور ایصال ثواب مستحب عمل ہے کرنا ثواب، نہ کرنے میں حرج نہیں فتاوی بحرالعلوم میں ہے: " عرفہ کرنا نہ سنت ہے نہ واجب بلکہ یہ ایصال ثواب ہے اور وہ مستحب فعل ہے" اھ ( جلد 2 صفحہ 95 کتاب الجنائز ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...